دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

رہا ، بلکہ رواۃ بخاری میں تو عباد بن یعقوب جیسا رافضی ہے جس پر

 کوڑے کی حد جاری کی گئی تھی۔

          اور جرح میں شبہ کی کوئی اہمیت ہی نہیں ، خود بخاری میں بہت سے راوی ہیں جن پر انواع و اقسام کی بدعت کا شبہ کیا  گیا ، اور اصول محدثین کی رو سے خود بدعتی بھی اپنے مذہب نا

مہذب کا داعی و مبلغ  نہ ہو تو اسکی روایت مقبول ہے ۔

نفحہ ۳۔  اصل حدیث جسے ہم نے روایت کیا  مسند احمد بن حنبل  میں اس سند  کے ساتھ

ہے ۔ یعقوب ، ابی ، ابن اسحاق ، حدثنی محمد بن مسلم بن عبید اللہ  الزہری ، سائب بن یزید ،۔

            یہاں یہ حدیث لفظ حدثنی  سے مروی  ہے ۔ تو اب اس روایت  پر نہ تدلیس کا اعتراض

  ہو سکتا ہے نہ ارسال کا ۔ ایک جواب تو یہ ہوا۔ 

دوسرا جواب ۔  امام محمد بن اسحق  امام زہری کے کثیر الروایت ہیں ۔ اور ایسے  راوی کاعنعنہ

بھی  سماع پر محمول ہوتا ہے ۔ 

                 امام  ذہبی فرماتے ہیں۔ 

                 راوی جب روایت میں لفظ ’’حدثنا ‘‘ بولے تو تدلیس وغیرہ کا کوئی احتمال ہی نہیں ۔

       ہاں البتہ جب روایت میں ’’عن ‘‘  کا استعمال ہو تو تدلیس کا احتمال ہوتا ہے ، مگر  جب

راوی ایسے شیخ سے روایت کرے جس سے وہ کثیر الروایت  ہو تو روایت متصل ہو گی ۔

         اور ابن اسحاق کے بارے میں معروف و مشہور ہے کہ وہ ایسے اساتذہ  کی   حدیثوں کو

بطور نزول بھی روایت کرتے ہیں جن سے وہ اکثر روایت  کرتے ہیں ۔

                 علی بن المدینی  فرماتے ہیں۔

                 محمد بن اسحاق  کی حدیثوں میں صدق ظاہر ہے ۔ وہ سالم بن ابی نضر سے  بہ نسبت انکے دوسر ے شاگرد وں  کے کثیر الروایت ہیں ۔ پھر بھی انکی روایت ’عن رجل عن سالم ‘ ہے ۔ یعنی  اپنے سے کم درجہ کے آدمی کے واسطہ سے بھی سالم سے انکی روایت ہے۔ اسی طرح وہ عمر و بن شعیب کے شاگردوں میں بھی ’اروی الناس عنہ ‘ ہیں۔ اور انکی روایت ’ عن رجل

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن