30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۶۰۶۔ السنن لابی داؤد ، باب ما یحب علی المؤذن من تعاہد الوقت ، ۱/۷۷
الجامع للترمذی باب ما جاء ان الاقام ضامن الخ، ۱/۲۹
الجامع الصغیر للطبرانی، ۱/۱۸۴ ٭
۶۰۷۔ المسند لاحمد بن حنبل ۳/۴۳۱ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۲۲۰
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألْجَفَائُ کُلَّ الْجَفَائِ وَالْکُفْرُ وَالنِّفَا قُ، مَنْ سَمِعَ مُنِادِی اللّٰہِ
ینُاَدِی اِلیَ الصَّلوَاتِ فَلاَ یُجِیْبُہٗ ۔
حضرت معاذ بن انس ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ظلم پورا ظلم اور کفر اور نفاق ہے کہ آدمی اللہ تعالی کے منادی کو نماز کی
طرف بلاتا سنے اور حاضر نہ ہو۔
۶۰۸۔ عن معاذ بن أنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ألْجَفَائُ کُلَّ الْجَفَائِ وَالْکُفْرُ وَالنِّفَا قُ، مَنْ سَمِعَ مُنِادِی اللّٰہِ
ینُاَدِی بِالصَّلٰوۃِ وَ یَدْعُوْا اِلیَ الْفَلاَحِ فَلاَ یُجِیْبُہٗ ۔
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ظلم پورا ظلم اور کفر و نفاق ہے کہ آدمی اللہ کے منادی کو نماز کیلئے اور
کامیابی کے لئے بلاتا سنے اور جواب نہ دے ۔ فتاوی رضویہ ۳/۳۳۱
(۶) جس نے اذان پڑھی اقامت بھی اسی کا حق
۶۰۹۔ عن زیاد بن حارث الصدائی رضی اللہ تعالی عنہ قال : اتیت رسول اللہ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فلما کان اول الصبح امرنی فاذنت ثم قام الی الصلوۃ فجاء بلال لیقیم فقال : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِنَّ أخَا صُدَائٍ اَذَّنَ
وَمَنْ اَذَّنَ فَہُوَ یُقِیْمُ ۔ فتاوی رضویہ ۲/۴۶۱
حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ۔جب صبح کا اول وقت ہوا تو مجھے حکم دیا کہ میںاذان پڑھوں تو میں نے اذان پڑھی ۔ پھر نماز کے لئے کھڑے ہونے کا ارادہ فرمایا تو حضرت بلال تشریف لائے تاکہ اقامت کہیں ۔اس پر حضور نے فرمایا :تمہارے صدائی بھائی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع