30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۶۰۰۔ الصحیح لمسلم ، المساجد ، /۲۲۵ ٭ الجامع للترمذی، صلوۃ ، ۱/۲۳
السنن للنسائیالمواقیت ۱/۶۰ ٭ السلسلۃ الصحیحۃ للآلبانی، ۶۶
السنن الکبر ی للہیثمی، ۱/۴۴۴ ٭ مشکوۃ المصابیح
الدر المنثور للسیوطی ۲/۲۳۶ ٭ شرح السنۃ للبغوی، ۲/۲۱۲
قَرْنَی الشَّیْطَانِ قَامَ یَنْقُرُ أرْبَعًا لاَ یَذْ کُرُ اللّٰہَ فِیَہَا اِلَّا قَلِیْلاً۔ جد الممتار ۱/ ۱۹۵
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ منا فق کی نماز ہے کہ بیٹھاہوا سورج کا انتظار کرتا رہے یہاں تک کہ جب سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان پہونچ جائے (غروب کے قریب
ہوجائے ) تو کھڑا ہو کر چار ٹھونگیں مارے جس میں اللہ تعالی کا ذکر برائے نام ہو۔ ۱۲م
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع