دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

ہو جانا بہت آسان ۔

                 عربی ، فارسی اردو سب کا محاورئہ عامہ شائعہ مشہورہ وا ضحہ ہے کہ قرب وقت کو اس وقت

 سے تعبیر کرتے ہیں ۔

         عصر کے اخیر وقت کہتے ہیں : شام ہوگئی حالانکہ ہنوز سورج باقی ہے ۔ کسی سے اول وقت عصر آنے کا وعدہ تھا وہ اس وقت آئے تو کہتے ہیں : اب سورج چھپے آئے ۔ قریب طلوع تک کوئی سوتا ہو  تو  اسے اٹھانے میں کہیں گے :ـ سورج نکل آیا ۔ شروع چاشت کے وقت کسی کو کام تھا ۔ مامور نے قریب نصف النہار آغاز کیا تو کہے گا : اب دوپہر    ڈھلے لیکر بیٹھے ۔ ان کی  صدہامثالیں ہیں ۔  کہ خود ملاجی اور انکے موافقین بھی اپنے کلاموں میں رات دن انکا استعمال

کرتے ہوں گے ۔ بعینہ اسی طرح یہ محاورے  زبان مبارک عرب و خود قرآن عظیم و احادیث

میں  شائع و ذائع ہیں۔

جواب دوم : جانے دو ، ان میں قبل ان میں بعد یونہی سمجھو ، پھر ہمیں کیا مضر اورتمہیںکیا مفید ۔ شفقیں دوہیں ۔احمر وابیض ان روایات قبل میں سپید مراد ہے ان روایات بعد میں سرخ، یوںبھی تعارض مندفع اور سب طرق مجتمع ہوگئے ۔

                 حاصل یہ نکلا کہ شفق احمر ڈوبنے کے بعد شفق ابیض میں نماز مغرب پڑھی اورا نتظار فرمایا۔ جب سپیدی ڈوب گئی عشا پڑھی  ۔ یہ بعینہ ہمارا مذہب مہذب اور ہمارے امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے  طور پر جمع صوری ہے ۔حقیقی تو جب ہوتی کہ مغرب بعد غروب سپیدی پڑھی

جاتی اس کا ثبوت تم ہر گز نہ دے سکے ۔ یہ جواب بنگاہ اولیں ذہن فقیر میں آیا  تھا پھر دیکھا  کہ امام

بن الہمام قدس  سرہ نے  یہی افادہ فرمایا ۔

                 رہی روایت ہفتم ’’ سار حتی ذہب بیاض الافق و فحمۃ العشاء ‘‘ چلتے رہے یہاں تک کہ افق کی سفید اور عشاکی سیاہی ختم ہوگئی ۔ جس میں افق کی سپیدی جانے کے بعد

  نزول ہے ۔

       اقول و باللہ استعین ،

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن