دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

موقوف ، اور بعض میں رفع ہے تو بالفاظ اجمال ۔ یعنی حضور والا   صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  سے تصریحا اسی قدر منقول کہ جمع فرمائی قدر مرفوع میں غیبت شفق پر تنصیص  نہیں  جیسے مئوطا کے

اما محمد ، بخاری ، مسلم اور ابو دائود کی یہ روایات۔

 ۵۸۱۔ عن نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ أن اِبن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما حین

جمع بین المغرب و العشاء سار حتی غاب الشفق ۔

         حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ  حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ

تعالیٰ عنہما نے جب مغرب و عشاء کو جمع کیا تھا تو چلتے رہے تھے یہا ں تک کہ شفق غائب ہوگئی ۔

 ۵۸۲۔ عن زید بن أسلم عن أبیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : کنت مع عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بطریق مکۃ ۔ فبلغہ عن صفیۃ بنت ابی عبید شدہ و  جع فاسرع  السیر ، حتی اذا کان بعد غروب الشفق ، ثم نزل فصلی المغرب و العتمۃ یجمع بینہما ، فقال ؛ اِنی رأیت رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اذا

جدبہ السیر أخر المغرب و جمع بینہما ۔

         حضرت زیدبن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے وہ اپنے والد اسلم بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے راوی کہ میں مکہ کے راستہ میں اپنے والد حضرت عبد  اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے  ساتھ تھا تو انکو صفیہ بنت ابی عبید  کے بارے میں اطلاع ملی کہ وہ سخت درد میں ہیں ۔ چنانچہ انہوں نے اپنی رفتار تیزکردی یہاں تک کہ شفق غروب ہوگئی ۔ اس کے بعد وہ اترے اور مغرب و عشا کی نماز پڑھی ۔ دونوں کو جمع کیا ۔ پھر کہا کہ میںنے رسول اللہ  صلی اللہ

تعالیٰ علیہ وسلم کو دیکھا  ہے  کہ جب انہیں سفر میں جلدی ہوتی تو مغرب کو مئوخر کر کے دونوں

کو جمع کرلیتے تھے۔

  ۵۸۳۔  عن نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کان اذا جدبہ السیر جمع بین المغرب و العشاء بعد ان یغیب الشفق ، و یقول : ان

رسول اللہ  کان اذا جدبہ السیر جمع بین المغرب و العشاء ۔

                 حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جب سفر میں جلدی ہوتی تو مغرب و عشا کو شفق غائب ہونے کے بعد جمع کرتے اور کہتے :

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن