30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ۔
۵۲۳۔ عن حذیفۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان اشبہ الناس دلا و سمتاوہدیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۵۲۳۔ الجامع للترمذی باب مناقب عبد اللہ من مسعود ۲/۲۲۲
بر سول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عبد اللہ بن مسعود ۔
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک چال ، ڈھال اور روش میں سب سے زیادہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے مشابہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ
تعالیٰ عنہ ہیں ۔
یہ وہی ابن مسعود ہیں جنہیں امیر المؤمنین فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ۔
۵۲۴۔ کنیف ملیٔ علما۔
گٹھری ہیں علم سے بھری ہوئی ۔
نہایت یہ کہ حضورا قدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:
۵۲۵۔ رضیت لامتی ما رضی لہا ابن ام عبد۔
میں نے اپنی امت کیلئے پسند فرمالیا جو کچھ عبد اللہ بن مسعود اسکے لئے پسند کرے ۔
لاجرم ہمارے ائمہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے نزدیک خلفائے اربعہ رضوان اللہ تعالیٰ
علیہم اجمعین کے بعد وہ جناب تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان سے علم و فقاہت میں زائد ہیں ۔
مرقاۃ شرح مشکوۃ میں ہے ۔
ہو عندا ائمتنا افقہ الصحابۃ بعد الخلفا ء الاربعۃ۔
ہمارے ائمہ کے نزدیک ابن مسعود خلفاء اربعہ کے بعد سب سے زیادہ فقیہ ہیں ۔
عاشراً: اگر بالفرض براہین منع و ادلئہ جمع کانٹے کی تول برا بر ہی سہی ۔ تاہم منع ہی کوترجیح رہے گی کہ اس میں احتیاط زائد ہے ۔ اگر عند اللہ جمع درست بھی ہوئی تو ایک جائز بات ہے ۔ جسکے ترک میں بالا جماع گناہ نہیں بلکہ بالاتفاق اسکا تر ک ہی افضل ہے ۔ اوراگر عند اللہ نا درست ہے تو جمع تاخیر میں نماز دانستہ قضا کرنی ہوگی ۔ اور جمع تقدیم میں سرے سے ادا ہی نہ ہوگی ۔ فرض گردن پر رہے گا۔ تو ایسی بات جسکا ایک پہلو خلاف اولی اور دوسری
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع