دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

اور  اسے یہ ہی ایک دو راوی روایت فرمائیں ۔

            تو بلا شبہ یہ ہی جمع صوری فرمائی  جس میں نہ وقت  بدلا ، نہ کسی حکم میں تغیر نے راہ پائی کہ اسکے اشتہار پر دواعی متوفر ہوتے نظر انصاف صاف ہو تو صرف ایک یہ ہی کلام تمام دلائل خلاف کو بس ہے ۔ کہ جب با وصف تو فردوا عی نقل احاد ہے تو لا جرم جمع صوری پر محمول کہ تو فر مہجور ، اور بالفرض کوئی روایت مفسرہ نا قابل تاویل ملے تو متروک العمل کہ ایسی جگہ احاد رہنا عقل سے دور 

سادسا: نمازوں کیلئے تعیین و تخصیص اوقات آیات قرآن عظیم و احادیث حضور سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  سے قطعی الثبو ت ہے ۔ اگر کہیں اسکاخلاف مانیئے تو وہ بھی ویسا ہی قطعی چائیے

جیسے عصر عرفہ و مغرب مزدلفہ کا اجماعی مسئلہ ، ورنہ یقینی کے مقابل ظنی مضمحل ۔

سابعا:  بالفرض اگر مثل منع دلائل جمع  بھی قابل سماع تسلیم کیجئے تا ہم ترجیح منع کو ہے کہ جب حاضر و مبیح مجتمع  ہوں تو حاضر مقدم ہے ۔

 ثامنا۔جانب جمع  صرف نقل فعل ہے ، قول اگر ہے تو جمع صوری میں ، جانب منع دلائل قولیہ و

 فعلیہ دونوں موجود اور قول فعل پر مرجح تو مجموع قول و فعل محض نقل فعل پر بدرجئہ اولی ۔

تاسعا: افقہیت راوی اورمرجح منع ہے کہ ابن عمر و انس میں کسی کو فقاہت جلیلہ عبد اللہ بن

مسعود تک رسائی نہیں ، رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔

             یہ وہی ابن مسعود ہیں جنکی نسبت حدیث میں ہے ۔ حضور پرنور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ

علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:

        تمسکوا بعہد ابن ام عبد

                 ام عبد کے عہد کو لازم پکڑ و،

                 مرقاۃ میں ہے ۔ اسی لئے ہمارے امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ انکی روایت و قول کو

خلفائے اربعہ کے بعد سب صحابہ کے قول پر ترجیح دیتے ہیں ۔

         یہ وہی ابن مسعود ہین جنہیں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحب سر رسول اللہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن