30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسمعیل خالدبن حارث سے اور خالد شعبہ بن الحجاج سے ۔ ان میں بہت جگہ خود اسمعیل نے نسب خالد مصرحا ًبیان کیا ہے ۔ بہت جگہ انہوںنے حسب عادت مطلق چھوڑا اور امام نسائی نے واضح فرما دیا ہے ۔ بہت جگہ سابق ولاحق بیانوں کے اعتماد پر یونہی مطلق باقی
رکھا ہے ۔
میں آپکا حجاب ناواقفی تو ڑنے کو ہر قسم کی مصرح روایات سے بہ نشان کتاب و باب کچھ
حاضرکروں ۔
طریق شعبۃ :
(۱) کتاب الافتتاح باب التطبیق ،اخبرنا اسمعیل بن محمد بن مسعود حدثناخالد
بن الحارث عن شعبۃ عن سلیمان۔
(۲) کتاب الطہارۃ باب النضح ،اخبرنا اسمعیل بن محمد بن مسعود حدثنا خالد
بن الحارث عن شعبۃ ،
(۳)کتاب المواقیت باب الرخصۃ فی الصلوۃ بعد العصر ، اخبرنا اسمعیل بن
مسعود عن خالد بن الحارث عن شعبۃ ،
(۴)کتاب الامامۃ باب الجماعۃ اذا کانوا اثنین ، اخبرنا اسمعیل بن مسعو د
ثنا خالد بن عن شعبۃ،
( ۵) کتاب السہو باب التحری ، اخبرنا اسمعیل بن مسعود ثنا خالد بن الحارث
عن شعبۃ ،
تصریح اسمعیل سوی مامر:
(۶)کتاب الامامۃ باب الرخصۃ للامام فی التطویل ، اخبرنا اسمعیل بن مسعود ثنا
خالد بن الحارث ۔
( ۷) کتاب قیام اللیل باب وقت رکعتی الفجر ، اخبرنا اسمعیل بن مسعود قال ثنا خالد بن الحارث۔
(۸) کتاب الزکوۃ باب عطیۃ المرأۃ بغیر اذن زوجہا ، اخبرنا اسمعیل بن مسعود
قال ثنا خالد بن الحارث۔
( ۹) کتاب المزارعۃ باب احادیث النہی عن کری الارض بالثلث والربع،اخبرنا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع