دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

(۱۱)  جو علم میں میرے برابر ہوگا اس سے علم کی تکرار کرونگا ۔

(۱۲)  علماء کی زیارت ۔

(۱۳)  نیک مسلمان کا دیدار۔

(۱۴)  دوستوں سے ملاقات۔

(۱۵)  مسلمانوں سے میل ۔

(۱۶)  جو رشتہ دار ملیں گے ان سے بکشادہ پیشانی مل کر صلہ ٔرحمی ۔

(۱۷)  اہل اسلام کو سلام ۔

(۱۸)  مسلمانوں سے مصافحہ کرونگا ۔

(۱۹)  ان کے سلام کا جواب دونگا ۔

(۲۰)  نماز باجماعت میں مسلمانوں کی برکتیں حاصل کرونگا ۔

(۲۱)  و ( ۲۲)  مسجد میں جاتے نکلتے حضور سید عالم   صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر سلام عرض کرونگا ۔

 بسم اللہ و الحمدللّٰہ و السلام علی رسول اللہ ،

(۲۳)  و ( ۲۴)  دخول وخروج میں حضورو آل حضور و ازواج حضور پر درود بھیجونگا ۔

اللہم صل علی سیدنا محمد و علی اٰل سیدنا محمد و علی أزواج سیدنا محمد 

صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

(۲۵)  بیمارکی مزاج پرسی کرونگا ۔

(۲۶)  اگر کوئی غمی والا ملا تعزیت کرونگا ۔

(۲۷)  جس مسلمان کوچھینک آئی اور اس نے  ’الحمد للہ ‘ کہا اسے ’یرحمک اللہ‘ کہونگا ۔

(۲۸)  و  (۲۹)  امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرونگا ۔

(۳۰)  نمازیوں کو وضو کا  پانی دونگا۔

(۳۱)  و  (۳۲)  خود مؤذن ہے ، یا مسجد میں کوئی مؤذن مقر ر نہیں تو نیت کر ے کہ اذان و اقامت کہونگا ۔ اب  یہ کہنے نہ پایا یا دوسرے نے کہہ دی تاہم اپنی نیت کا ثواب پا چکا ، فَقَدْ وَقَعَ أجَرُہٗ

 عَلٰی الّٰلہِ ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن