30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المصنف لعبد الرزاق، ۱۰۹۴ ٭ السنن الکبری للبیہقی، ۱/۱۶۸
المؤطا لمالک ، ٭ السنن الکبری للہیثمی، ۱/۲۶۷
مشکوۃ الصابیح ٭ مجمع الزوائد ، للہیثمی، ۱/۱۶۸
ارواء الغلیل لا للبانمی ۱/۱۶۲ ٭ بدائع المنن للساعاتی، ۱۰۲
تجرید التمہید لابن عبد البر ، ۶۵۸ ٭
حضو رنے ارشاد فرمایا : ہاں جب بھی تری دیکھے ۔
]۱۲[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اس حدیث میں دیکھنے سے مراد آنکھ سے دیکھنا مراد نہیں بلکہ رویت علمیہ اور ظن غالب
مراد ہے ۔ یہ ہی چیز علم فقہ میں معروف ہے اور خروج ہی انزال میں مظنون ہوتاہے ۔ اور یہ بھی معلوم ہو ا کہ منی کا نہ دیکھنا اور اس کو نہ چھونا اس ظن کے منا فی نہیں۔ اہل لغت کا اس بات پر
اتفاق ہے کہ علم اور رویت حقیقی طور پر علم کے معنی میں استعمال ہو تے ہیں۔
فتاوی رضویہ جد ید ۱/ ۵۴۲
(۸) مؤمن حقیقت میں ناپاک نہیں ہو تا
۴۷۷۔ عن أبی ہریر ۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم لقیہ وھو جنب قال: فا نحنیت فاغتسلت ثم جئت فقال: أیْنَ کُنْتَ اَوْ اَیْنَ ذَھْبَتَ ،
قلت : انی کنت جنبا ، قال: اِنَّ الْمُؤمِنَ لاَیَنْجِسُ ۔
فتاوی رضویہ جدید ۴/۳۵۱
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے میری حالت جنابت میں ملاقات ہوئی تو میں موقع پاکر آہستہ سے کھسک آیا اور غسل کرکے واپس خدمت اقدس میں حاضر ہو ا ۔ حضور نے فرمایا: کہاں تھے ۔ میںنے عرض کیا : میں
جنبی تھا ۔ فرمایا : مومن در حقیقت کبھی ناپاک نہیں ہو تا ۔
(۹) تطہیر نجاست
۴۷۸۔ عن أبی ہریر ۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع