30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
٭ منقطع ٭مدلس ٭موضوع ٭ متروک
٭ معلول ٭مدرج ٭ مضطرب ٭ مزید فی متصل الاسانید
٭ اختلاط ٭ وہم ٭ مرفوع ٭ موقوف
٭ مقطوع ٭منتہی ٭عوالی ٭ نوازل
٭ علیۃ ٭ علو ٭ رجال ٭ مسلسل با لاولیت
٭رواۃ ٭دعاۃ ٭صحب ٭ روی
٭ یروی ٭ اجازۃ ٭مناولۃ ٭وجادۃ
٭ مجاز ٭صالح ٭جید ٭حافظ
٭حاکم ٭حجت ٭جامع ٭ جوامع
٭سنن ٭مسند ٭معجم ٭مستخرج
٭ مستدرک ٭ صحاح ٭ مخرج
ان سب کی تفصیل مقدمہ میں ملاحظہ فرمائیں۔
المتوا صلۃ ، بحسن ضبط محفوظ النظام، من دون وہم ولا ایہام، ولا
اختلاط با لا عداء اللیام ، ماروی خبر و ہوی اجازۃ ، و غلب حقیقۃ الکلام
مجازۃ۔ آمین۔ اما بعد۔
۱۔ نیت
(۱) اعمال کا مدار نیتوں پر ہے
۱ ۔ عن عمربن الخطاب رضی اللّہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : إنّمَا الأعٗمَالُ بإالنّیَاتِ وَ إنّمَالِکُلِّ إمُرَئٍ مَا نَوٰی ۔
فتاوی رضویہ ۲/۴۷۵ ٭ فتاوی رضویہ ۹/۷۲۲
امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع