30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الشعر ثم یصب
علی رأسہ ثلث غرف بیدہ ثم یفیض الماء علی جلدہ کلہ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے رو ایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم جب جنابت سے غسل فرماتے تو ہاتھوں سے شرو ع کر تے اور دونوں ہاتھ دھوتے ۔ پھر نماز کے وضو کی طرح وضو فرماتے ۔ پھر اپنی انگلیاں پانی میں بھگوکر ان سے بالوں کا خلال فرماتے ۔ پھر آپ اپنے سر پر دونوں ہاتھوں سے تین مرتبہ پانی ڈالتے پھر پانی
تمام جسم پر بہاتے ۔
۴۴۷۔ عن شریح بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: أفتانی جبیر بن نفیر عن الغسل من الجنابۃ ان ثوبان حدثھم انھم استفتوا النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن ذالک فقال: أما الرجل فلینثر رأسہ فلیغتسلہ حتی یبلغ اُصول الشعر،وأما المرأۃ
فلا علیہا أن لا تنقضہ لتغرف علی رأسہا ثلث غرفات یکفیھا۔
حضرت شریح بن عبید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ مجھے جبیر بن نفیر نے جنابت سے غسل کے بارے میں بتایاکہ حضرت ثوبان نے صحابہ کرام کی ایک جماعت سے حدیث بیان کی کہ صحابہ کرام نے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے جنابت کے بارے میں استفتاء کیا ۔ تو حضور نے فرمایا: مرد پر لازم ہے کہ وہ اپنے سر کے بال کھولے اور انکو خوب دھوئے یہاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۴۴۶۔ الجامع الصحیح للبخاری ، الغسل ، ۱/۳۹ ٭ الصحیح لمسلم ، الطہارۃ، ۱/۱۴۷
المسند لاحمد بن حنبل ، ۱/۳۰۷ ٭ اتحاف السادۃ لزبیدی، ۲/۳۷۷
شرح السنۃ للبغوی، ۲/۱۰ ٭ السنن للدارمی قطنی، ۱/۱۱۳
۴۴۷۔ السنن لابی داؤد ، الطہارہ، ۱/۳۴ ٭ جمع الجوامع للسیوطی، ۴۳۰۶
نصب الرایہ للزیلعی، ۱/۸۰ ٭
تک کہ ہر بال کی جڑ تک پانی بہ جائے، اور عورت پر اپنا جوڑا کھولنا لازم نہیں ۔ البتہ اسکو چاہئے
کہ وہ اپنے دونوں ہاتھوں سے تین مرتبہ اپنے سر پر پانی ڈالے ۔ اسکے لئے اتنا ہی کافی ہے ۔
فتاوی رضویہ جدید ۱/۶۴۹
(۲) عورتوں کے غسل کاطریقہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع