30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نے وضو کیا ایک ایک مرتبہ ۔
۳۵۶۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال: الا اخبرکم بوضوء
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فتوضأ مرۃ مرۃ۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آپنے فرمایا : سن لو میں تم کو رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وضوکا طریقہ بتا رہا ہوں ۔ پھر آپنے ایک ایک مرتبہ
وضو فرمایا۔
۳۵۷۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : توضأ رسول اللہ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فغرف غرفۃ فتمضمض و استنشق ثم غرف غرفۃ فغسل یدہ الیمنی ثم غرف غرفۃ فغسل ید ہ الیسری ثم مسح برأسہ و اُذنیہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۵۴۔ کنز العمال للمتقی، الوضوء ۹/۴۵۴
۳۵۵۔ الجامع الصحیح للبخاری، الوضوء ۱/۲۷
۳۵۶۔ السنن لابی داؤد الوضوء ۱/۱۸ ٭
۳۵۷۔ السنن للنسائی، الوضوء ۱/۲۹ ٭ المصنف لابن ابی شیبۃ، ۱/۱۶
با طنہما بالسبا حتین وظاہرہما باِبہامیہ ثم غرف غرفۃ فغسل رجلہ الیمنی ثم
غرف غرفۃ فغسل رجلہ الیسری۔
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے وضو فرمایا؛توایک چلو پانی لیکر کلی کی اورناک میں پانی ڈالا ۔ پھر ایک چلو لیا اور اپنا چہرہ دھویا ۔ پھر ایک چلو لیا او ر اپنا داہنا ہا تھ دھویا ۔ پھر ایک چلو لیا اور اپنا بایا ں ہاتھ دھویا ۔ پھر اپنے سر کا مسح کیا اور دونوں کانوں کے ظاہری حصہ کا انگوٹھو ں اور با طنی کا انگشتان شہادت سے مسح
کیا۔ پھر ایک چلو لیا اور اپنا داہنا پاؤں دھویا ۔ پھر ایک چلو لیااور بایا ں پاؤں دھویا ۔
]۶[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
وہ چلو جس سے چہرہ ، ہاتھ او ر پیروں کو دھویا اگر وہ سر میں استعمال ہوتا تو وہ
سرکو بھی دھودیتا ۔ لہٰذا انکا ارادہ یہ معلو م ہوتا ہے کہ ہر مرتبہ مع تجدیدکے پانی لیا ۔ واللہ تعالیٰ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع