30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کھڑے ہوکر پیشا ب نہ کرو ۔ اس دن سے میں نے کھڑے ہوکر پیشاب نہ کیا ۔
فتاویٰ رضو یہ ۲/ ۱۴۸
۳۳۶۔ عن جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۳۵۔ الجامع للترمذی ، الطہارۃ، ۱/۴ ٭ السنن لابن ماجہ، الطہارۃ، ۱/۲۶
النسن الکبری للبیہقی، ۱/۱۰۲ ٭ المستدرک للحاکم ، ۱/۱۸۵
اتحاف السادۃ للزبیدی ۲/۳۳۸ ٭ شرح السنۃ للبغوی ، ۱/۳۸۷
کنز العمال للمتقی، ۲۷۱۸۹ ، ۹/۵۰۹ ٭ المغنی للعراقی، ۱/۱۳۰
۳۳۶۔السنن لابن ماجہ ، الطہارۃ، ۱/۲۷ ٭ السنن الکبری ، للہیثمی، ۱/۱۰۲
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۵۶۷ ٭
وسلم أن یبول الرجل قائما۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
نے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے منع فرمایا۔ فتا ویٰ رضویہ ۲/ ۱۴۸
]۴[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
امام خاتم الحفاظ قدس سرہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے صحیح ہے۔
(۷)حضور نے ایک مرتبہ کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا
۳۳۷۔ عن حذیفۃ بن الیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : أتی النبی صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلّم سباطۃ قوم فبال قائما۔
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلّم ایک گھورے پر تشریف لے گئے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا ۔
]۵[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
ائمۂ کرام وعلمائے اعلام رحمہم اللہ تعالیٰ نے اسکے بہت جواب دئیے ہیں ۔
(۱) یہ حدیث ام المؤ منین حضرت صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے منسوخ ہے ۔ اسکو امام ابو عوانہ نے اپنی صحیح اور ابن شاہین نے کتا ب السنّت میں اختیار فرمایا ۔ لیکن اس جواب پر امام عسقلانی اور اما م عینی نے جرح
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع