دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

          (۸)  امام ابو یوسف سے روایت معروفہ یہ ہے کہ عضو کا ٹکڑا ڈوب جانے سے پا نی مستعمل نہیں  ہوتا جب تک پورا عضو نہ دھلے  مثلا انگلیاں پانی میں ڈالیں تو مستعمل نہ ہوگا کف دست کے ڈوبنے سے حکم استعمال دیا جائیگا ۔ اور صحیح یہ ہے کہ بے ضرورت کتنا ہی   ٹکڑا ہو مستعمل کردیگا۔  ولھٰذہم نے حکم عام رکھا باقی فوائد ہمارے رسالئہ الطر س المعدل سے ظاہرہیں ۔اسے

 قابل وضو بنانے کے دو طریقے ہیں ۔

          ایک یہ کہ اپنی مقدار سے زائد آب طاہر مطہّر میں ملا دیا جائے سب قابل وضوہو جائیگا

         دوسرے یہ کہ اس میں طاہرمطہّرپانی ڈالتے رہیں یہاں تک کہ اسکا برتن بھر کر ابلے اور بہنا شروع ہوجائے سب طاہر مطہّر ہو جائیگا ، کہ اس طرح پانی کے ساتھ بہانے سے نا پاک پانی 

پاک ہو جاتا ہے تو غیر مطہّر کا مطہّر ہوجانا بدرجئہ اولیٰ ۔          

فتاویٰ رضویہ جدید  ۲/ ۱۱۱، ۱۲۱  ملخصا       ٭         فتاویٰ رضویہ قدیم  ۱/۱ ۲۶ ،تا۲۶۴ملخصا

                 اس تفصیل سے احادیث وآثار مذکورہ کے معانی ومطالب بخوبی واضح ہو گئے ۔۱۲م

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن