30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بنظر نمی آید مگر آں حضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم کہ جائے دست زد ن اندو ہگین ست
در ہرشدتے ۔
مجھے تو ہر مصیبت میں ہر پریشان حا ل کے لئے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم کا دست
تصرف ہی نظر آتا ہے ۔
اسی میںہے۔
بہترین خلق خدا ست در خصلت ودرشکل ونافع ترین ایشاں است مردماں را نزدیک
ہجوم حوادث جہاں ۔
زمانے کے حوادث میں لوگوں کے لئے آپ سے بڑھکر کوئی نافع نہیں ۔
اسی میں ہے ۔
فصل یازدہم در ابتہال بجناب آںحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم رحمت فرستد بر تو
خدائے تعالیٰ اے بہترین کسیکہ امید داشتہ شود ، اے بہترین عطا کنندہ ۔
گیا رہویں فصل حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مد ح میں ہے ،اے بہترین مددگار اور
جائے امید اوربہترین عطا کرنے والے ، آپ پر اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں ہوں ۔
اوراسی میں ہے ۔
اے بہترین کسیکہ امید داشتہ شود برائے ازالئہ مصیبتے۔
اے بہترین امیدگاہ مصیبتوں کے ازالہ کے لئے ۔
اسی میں ہے۔
تو پنا ہ دہندۂ منی از ہجوم کردن مصیبتے وقیتکہ بخلا ند دردل بدترین چنگللہا را۔
آپ مجھے ہر ایسی مصیبت میں جو دل میں بدترین اضطراب پیدا کرے پناہ دیتے ہیں
اور اپنے قصیدئہ ہمزیہ کی شرح میںتو قیامت ہی توڑگئے ، لکھتے ہیں ، اگر حالتے کہ ثابت است مادح آںحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم وقتیکہ احساس کند نارسائی خود را ازحقیقت ثنا آنست کہ نداکند زار وخوار شدہ بشکستگی دل واظہار بیقد ری خود با اخلاص در مناجات وپناہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع