30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۱/ ۶۶ ٭
۲۸۶۔کمز العمال للمتقی ، ۱۵۹۶۱، ۶/ ۳۴۳ ٭ الجامع الصغیر للسوطی ، ۱/۶۶
۲۸۷۔ المصنف لا بن ابی شیبۃ ، ۱۷۷۰۵، ٭ تنزیہ الشریعۃ لا بن عراق ، ۲ /۲۱۳
کنز العمال للمتقی ، ۴۴۹۵۲، ۱۶/ ۳۷۲ ٭ تذکرۃ الموضوعات للفتنی ، ۱۲۹
اللآلی المصنوعۃ للسیوطی ، ۲/ ۹۹ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی ، ۵/ ۱۳۸
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۱/ ۶۶ ٭
۲۸۸۔المعجم الکبیر للطبرانی ، ۲۰/ ۱۸۲ ٭ المعجم الصغیر للطبرانی ، ۲/۱۴۹
المسند للعقیلی ، ۲/ ۱۰۹ ٭ کشف الخفا للعجلونی ، ۱/ ۱۳۵
کمز العمال للمتقی ، ۱۶۸۰۰، ۶/ ۵۱۷ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی ، ۸/ ۱۹۵
علیہ وسلّم: اِسْتَعِیْنُوْا عَلیٰ اِنْجَاحِ الْحَوَائِجِ بِالْکِتْمَانِ ۔
برکا ت الامداد صفحہ ۶
حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کی حضو نبّی کریم صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا :حاجتوں کو پوشیدہ رکھ کر انکی کا میابی پر مدد چاہو ۔۱۲ م
وفی الباب عن عبد اللہ بن عباس ، وعن امیر المؤ منین علی ، وعن
امیر المؤ منین عمربن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنھم ۔
۲۸۹۔ عن عتبۃ بن غزوان رضی اللہ تعالی ٰ عنہ قال : قال النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم : اِذَا أضَلَّ أحَدُکُمْ شَیْئًا وَاَرَادَ عَوْنًا وَھُوَ بِأرْضٍ لَیْسَ بِھَا أنِیْسٌ فَلْیَقُلْ : یَاعِبَادَ اللّٰہِ ! أعِیْنُونِی، یَاعِبَاَد اللّٰہِ! أعِیْنُونِی، یَاعِبَادَ اللّٰہِ ! أعِیْنُونِی، فَاِنَّ لِلّٰہِ عِبَادًا
لاَ یَرَاھُمْ۔
حضرت عتبہ بن غزوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کی کوئی چیز گم ہوجائے یا راہ بھو لے اور مدد چاہے اور ایسی جگہ پر ہو جہاں کو ئی ہمد م نہیں تو چاہیئے یو ں پکارے ، اے اللہ کے بندو ! میری
مددکرو ، کہ اللہ کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا وہ اسکی مدد کر یںگے ۔
برکات الامداد صفحہ ۱۴ ٭ فتاویٰ رضویہ ۳/۵۳۱
]۳[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع