30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المستدرک للحاکم الدعاء ، ۱/ ۵۱۹ ٭ دلائل النبوۃ للبیہقی ، ۴/ ۱۶۶
الترغیب والترہیب للمذری ، ۱/ ۴۷۲ ٭ المسند لا حمد بن حنبل ، ۴/ ۱۳۸
کنز العمال للمتقی ، ۴۰ ۳۶، ۲/ ۱۸۱ ٭ جمع الجوامع للسیوطی ، ۹۸۵۲
تاریخ دمشق لا بن عساکر ، ۲/ ۹۸ ٭ مشکوۃ المصابیح للمنذری ، ۲۴۹۵
الاذ کار النوویۃ ، ۱۶۷ ٭ التوسل للالبانی ، ۶۸
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ، نبی الرحمۃ ، اِنی توجھت بک اِلی ربی فی حاجتی ہٰذہ
لتقتضی لی، أللہم فشفعہ فی۔
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص حضور کی
خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : یا رسول اللہ ! میرے لئے اللہ عز وجل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے یبنائی عطا فرما دے ۔ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛ اگر چاہو تو دعا کرو اور چاہو تو صبر کرو کہ یہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے ۔ عرض کیا : دعا کریں ۔ راوی کہتے ہیں حضور نے فرمایا : اچھی طرح وضو کرکے یہ دعاکرو ۔ الٰہی میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیری طرف تیرے نبی رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں ۔ یا رسول اللہ! میں
حضور کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف اس حاجت میں توجہ کرتا ہوں کہ میری حاجت روا
ہو۔ الٰہی انکی شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔
]۱[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
لطف یہ ہے کہ بعض روایات حصن حصین میں ’’ لتقضی لی‘‘ بصیغئہ معروف واقع ہوا ہے ۔ یعنی یا رسول اللہ ! میں آپکے توسل سے خد اکی طرف توجہ کرتا ہوں کہ آپ میری حاجت
روائی کریں ۔
(۲۵) حضور سے توسل اور نماز حاجت
۲۸۲۔عن أبی اُمامۃ بن سھل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ : اِن رجلا کان یختلف الی عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فی حاجۃ لہ ، فکان عثمان
لا یلتفت الیہ ولا ینظر فی حاجتہ ، فلقی عثمان بن حنیف فشکی ذٰلک الیہ ، فقال لہ عثمان بن حنیف : اِئت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع