دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

       اما اذاکرھو نی فانی ا نصرف عنھم ،اب کہ میں انہیں ناگوار ہوں  تو واپس جاتا

 ہوں ابن سعد نے یہ ارشاد ابن زیاد کو لکھا ،اس خبیث نے  نہ مانا ،قاتلہ اللہ۔

     و  شب کو ابن سعد سے خلوت میں گفتگو ہوئی ،اس میں بھی حضرت امام نے فرمایا، دعونی ارجع الی المکا ن الذی اقبلت منہ،مجھے  چھوڑ وکہ میں مدینہ طیبہ واپس جائوں،

ابن سعد نے ابن زیاد کو لکھا ،اس بار وہ راضی ہوا تھا کہ شمر مردود خبیث نے باز رکھا۔

          ز   عین معرکہ میں قتا ل سے پہلے فرمایا۔

       ایھاالناس،اذکرھتمونی فدعونی انصرف الی مأمنی من الارض،

                 اے لوگو! جب کہ تم مجھے پسند نہیں کرتے تو چھوڑ وکہ اپنی امن کی جگہ چلا جائوں-اشقیاء نے نہ مانا، غرض جب سے برابر قصد عود رہا،مگر ممکن نہ ہوا کہ منظور رب یہی تھا ،جنت آراستہ ہو چکی تھی ،اپنے دولھا کا انتظار کر رہی تھی ،وصال محبوب حقیقی کی گھڑی آلگی تھی ،تو ہر گز امام کی طرف سے لڑائی میں پہل نہ تھی ان خبیثوں ہی نے مجبور کیااب دو صورتیں تھیں،یا بخوف جان اس  پلید کی وہ ملعون بیعت قبول کی جاتی کہ یزید کا حکم ماننا ہوگا ،اگر چہ خلاف قرآن و سنّت  

ہو ،یہ رخصت تھی ثواب کچھ نہ تھا،قال اللہ تعا لیٰ ،۔

                 الاّ من اکرہ وقلبہ مطمئن بالایمان۔                

                 مگر جو مجبور کیا جائے اور اسکا دل ایمان پر برقرار ہو ۔

                 یا  جان دیدی جاتی  اور وہ نا پاک بیعت نہ کی جاتی ،یہ عزیمت تھی ،اور اس پر ثواب عظیم  اور یہ انکی شان رفیع کے شا یاں تھی  اسی کو اختیار فرمایا -  اسے یہاں سے کیا علاقہ۔

ثانیا۔ بالفرض اس بے سرو سامانی میں امام کی طرف سے پہل  بھی سہی تویہاں  ایک فرق عظیم

 ہے ، جس سے یہ جا ہل غافل ۔

       فاسقوں پرازالئہ منکر میںحملہ جائز اگر چہ تنہا ہو اور وہ ہزاروں۔اور سلطان اسلام جس پر اقامت جہاد فرض ہے اسے بھی کافروں سے پہل حرام ،جب کہ ان کے مقابلہ کے قابل نہ ہو

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن