دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

آئے کہ تشریف لایئے ۔ ہم بے امام ہیں ۔ میں آیا ۔ اب

تم اگر عہد پر قائم ہوتو میں تمہارے شہر میں جلوہ فرماہوں ۔

       وان لم تفعلوا   او کنتم بمقدمی  کا رھین   انصرفت عنکم الی المکان

الذی اقبلت منہ ۔

                 اور اگر تم عہد پر نہ رہو ۔ یا میرا تشریف لانا تمہیں نا پسند ہو تو میں جہاںسے آیا وہیں

واپس جائوں ۔ وہ خاموش رہے ۔

         ب   پھر بعد نماز عصر خطبہ فرمایا اور آخر میں بھی وہی ارشاد فرمایا کہ۔

       ان انتم کرہتمونا انصرفت  عنکم ۔

                 اگرتم  ہمیںناپسند رکھتے ہو میں واپس جائوں ۔

                 حر نے کہا : ہمیں تو حکم ہے کہ آپ سے جد انہ ہوں جب تک ابن زیا د کے پاس کوفے

 نہ پہونچادیں ۔

ج    امام نے اس پربھی  ہمراہیوں کو معاودت کا حکم دیا ۔ وہ بقصد واپسی سوارہوئے، حرنے

واپس نہ ہو نے دیا ۔

      د   جب نینوا پہونچے ۔ حر کے نام ابن زیاد خبیث کا خط آیا کہ حسین کو پٹ پر میدان میں اتارو جہاں پانی نہ ہو اور یہ میر ا ایلچی تمہارے  ساتھ رہیگا کہ تم میرا حکم بجا لاتے ہو یانہیں ۔  حرنے حضرت امام کو ناپاک خط کا مضمون سنایا اورایسی ہی جگہ اتر نے پر مجبورکیا ۔ فدائیان امام سے زہربن القین رحمہ اللہ تعالیٰ نے عرض کی: اے ابن رسول اللہ آگے جو لشکر آنے والا ہے وہ

 ان سے بہت زاید ہے ہمیں اذن دیجئے کہ ان سے لڑیں ۔

                   فرمایا: ما کنت لا بدء ھم با لقتال ،

                 میں ان سے قتال کی پہل کرنے کو نہیں ۔

        ہ      جب خبیث بن طیب یعنی ابن سعد اپنا لشکر لیکر پہونچا ۔ حضرت امام سے دریافت کیا ۔

کیسے آئے ؟ فرمایا : تمہارے شہر والوں نے بلایا تھا ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن