30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۔ فضیلت علم دین
(۱)فضیلت علم
۲۲۷۔ عن عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعا لی عنھما قال: قال رسو ل اللہ صلی
اللہ تعالی علیہ وسلم :ألْعِلْمُ أفْضَلُ مِنَ الْعِبَادَۃِ۔
حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا :علم عبادت سے افضل ہے ۔
۲۲۸۔ عن أبی ھریرۃرضی اللہ تعالی عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی
علیہ وسلم : ألْعِلْمُ خَیْرٌ مِّنَ الْعِبَادَۃِ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع