30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱ ۔ضرو ر ت علم دین
(۱)ہرمسلمان پر علم دین سیکھنا فرض ہے
۲۲۵۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالی قال: قال رسو ل اللہ صلی اللہ
تعالی علیہ وسلم :طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلیٰ کُلِّ مُسْلِمٍ وَّ مُسْلِمَۃٍ۔
حا شیہ مسند اما م اعظم ، صفحہ ۱۰۱
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعا لیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا: علم حا صل کر نا ہر مسلمان مرد و عورت پر فر ض عین ہے ۔ ۱۲مـ
ٖٖٖٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ (۲) اصل علوم تین ہیں
۲۲۶۔ عن عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعا لی عنہما قال : قال
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :ألْعِلْمُ ثَلٰثَۃٌ،آیَۃٌ مُحْکَمَۃٌ اَوْسُنَّۃٌ قَائِمَۃٌ اَوْ
فَرِیْضَۃٌ عَادِ لَۃٌ، وَمَا کَانَ سِویٰ ذٰ لِکَ فَھُوَ فَضْلٌ۔
حضرت عبد اللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ تعا لی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع