30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شرح السنۃ للبغوی ، ۱/ ۵۰ ٭ المستدرک للحاکم ، ۲/ ۴۸۶
اتحاف السادۃ للزیبدی، ۹/۵۴۷ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۵۸۶
۲۰۵۔ الجامع الصحیح للبخاری ، الایمان ، ۱/ ۶ ٭ فتح الباری للعسقلانی ، ۱/ ۵۱
حضرت ا بوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا : ایمان کے ساٹھ سے زیادہ شعبے ہیں اور حیا بھی ایمان کا ایک حصہ ہے ۔
۲۰۶۔ عن أبی اُمامۃ الباہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالی علیہ وسلم : ألْحَیَائُ مِنَ الْاِیْمَانِ وَالْبَذَائُ مِنَ الِّنفَاقِ ۔
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیا ایمان کا حصہ ہے اور فحش کلامی نفاق کی علامت ۔
فتاوی رضویہ ۳/۲۱۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع