30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
السنن الکبری للبیہقی ، ۷/ ۲۶۸ ٭ الترغیب والترہیب للمنذری ، ۴/ ۴۱
۱۷۴۔ الجامع الصحیح للبخاری ، اللباس،۲/ ۸۸۱ ٭ الصحیح لمسلم ، اللباس، ۲/ ۲۰۲
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۲/ ۵۳۳ ٭ فتح الباری للعسقلانی ، ۴/ ۴۱۶
الترغیب والترہیب للمنذری ۳/ ۴۳۸ ٭
۱۷۵۔ المسند لا حمد بن حنبل ، ۲/ ۳۳۶ ٭ الترغیب والترہیب للمنذری ، ۴/ ۴۶
المصنف لا بن ابی مشیبۃ ، ۱۳/ ۱۹۰ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۸/ ۳۳۹
الدر المنثور للسیوطی ، ۴/ ۷۳ ٭ التفسیر للقرطبی ، ۱۳/ ۷
کنزالعمال للمتقی ، ۹۳۷۱، ۴/ ۳۶ ٭ التفسیر لا بن کثیر ، ۷/ ۳۸۱
علیہ وسلم : یَخْرُجُ عُنُقٌ مِنَ النَّارِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ لَہٗ عَیْنَانِ یَبْصُرُ بِھِمَا وَاُذْنَانِ یَسْمَعَانِ
وَلِسَانٌ یَنْطِقُ یَقُوْلُ اِنِّی وُکِّلْتُ بِثَلٰثَۃٍ، بِمَنْ جَعَلَ مَعَ اللّٰہ اِلٰھًا آخَرَ ، وَبِکُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ
وَ بِالْمُصَوِّرِیْنَ۔
حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی جسکی دو آنکھیں ہونگی دیکھنے والی ، اور دو کان سننے والے ، ایک زبان کلام کرتی ۔ وہ کہے گی میںتین فرقون پر مسلط کی گئیں
ہوں ۔ ایک جو اللہ کاشریک بتائے ۔ دوسراہر ظالم ہٹ دھرم ۔ تیسرا تصویر بنانے والا۔
فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۱۴۴
۱۷۶۔ عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال:قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالی علیہ وسلم : اِنَّ اَشَدَّ اَھْلِ النَّارِ عَذَابًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مَنْ قَتَلَ نَبِیًا اَوْ قَتَلَہٗ نَبِیٌّ
اَوْاِمَامٌ جَائِرٌ وَھٰؤلآئِ الْمُصَوِّرُوْنَ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:بیشک روز قیا مت سب دوزخیوں میں زیادہ سخت عذاب اس پر ہے جس نے کسی نبی کو شہید کیا ۔ یا کسی نبی نے جہاد میں اسے قتل کیا ، یا بادشاہ ظالم ،یاان تصویر
بنانے والوں پر ۔ فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۱۴۴
۱۷۷۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :اَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ رَجُلٌ قَتَلَ نَبِیًا اَوْ قَتَلَہٗ نَبِیٌّ اَوْ رَجُلٌ یُضِلُّ
النَّاسَ بِغَیْرِ عِلْمٍ اَوْ مُصَوِّرٌ یُصَوِّرُ التَّمَاثِیْلَ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع