30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فرمایا:
الآن اسلم اخو کم فقو مواو صافحوا
اب تمہارا یہ بھائی مسلمان ہوا ۔ کھڑے ہو اس سے مصافحہ کرو ۔ پھر فرمایا:
ان رجلا من القدریۃ لاخذت برقبۃ ثم ازال اجوئہا حتی اقطعہا فانہم
یہود ہذہ الا مۃ و نصاراہا و مجوسہا۔
اگر میرے پاس کوئی شخص ہو جو انسان کو اپنے افعال کا خالق جانتا اور تقدیر الہی سے وقوع طاعت و معصیت کا انکار کرتا ہو تو میں اس کی گردن پکڑ کر دبوچتا رہوں گا یہاں تک کہ
الگ کاٹ دوں ۔ اس لئے کہ وہ اس امت کے یہودی ،نصرانی ،اور مجوسی ہیں ۔
یہودی اس لئے فرمایا کہ ان پر خدا کا عذاب ہے اور یہود مغضوب علیہم ہیں
اور نصرانی و مجوسی اس لئے فرمایا کہ نصاری تین خدا مانتے ہیں ۔ مجوس یزدان اور اہرمن دو خالق مانتے ہیں ۔ یہ بیشمار خالقوں پر ایمان لارہے ہیں کہ ہر جن و انس کو اپنے اپنے افعال کا خالق
گار ہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ رب العالمین ،
یہ اس مسئلہ میں اجمالی کلام ہے۔ مگر انشاء اللہ تعالیٰ کافی ووافی اور صافی و شافی جس سے ہدایت والے ہدایت پائیں گے ۔ اور ہدایت اللہ ہی کے ہاتھ ۔ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ وَاللّٰہُ
سُبْحَانُہٗ وَ تَعَالیٰ أعْلَمُ ۔ فتاوی رضویہ ۱۱/۱۹۹
(۵) تقدیر پر تکیہ کرکے عمل نہ چھوڑیں
۱۳۵۔ عن أمیر المؤمنین علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال : کان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فی جنازۃ فأخذ شیئا فجعل ینکت بہ الأرض، فقال ما منکم من أحد الاو قد کتب مقعدہ من النار و مقعد ہ من الجنۃ، قالو: یارسول اللہ! أفلا نتکل علی کتابنا و ندع العمل (زاد فی روایۃ ) فمن کان من أہل السعادۃ
فسیصیر الی أہل السعادۃ ،و من کان من أہل الشقاء فسیصیر الی عمل أہل الشقاوۃ ، قال :اِعملو فکل میسر لما خلق لہ ، أما من کان من أہل السعادۃ فییسر لعمل أہل السعادۃ، و أمامن کان من أہل الشقاء فییسر لعمل أہل الشقاوۃ،ثم قرئ،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع