30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۹۔ تقدیر و تدبیر
(۱) تقدیر کا بیان
۱۳۱۔ عن عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال ـ سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم یقول : کَتَبَ اللّٰہُ مَقَادِیْرَ الْخَلْقِ قَبْلَ اَنْ
یَّخْلُقَ قَبْلَ السَّمٰوَاتِ وَ الأرْضِ بِخَمْسِیْنَ ألْفَ سَنَۃٍ، قَالَ : وَ کَا نَ عَرْشُہٗ عَلیَ الْمَائِ۔
مالی الجیب ص ۲۷
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : اللہ تعالی نے مخلوق کی تقدیریں آسمانوں اور
زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال قبل لکھیں اس وقت عرش الہی پانی پرتھا ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع