30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کسی بد مذہب کو سلام کرے، یااس سے بکشادہ پیشانی ملے ،یا ایسی بات کے ساتھ اس سے پیش آئے جس میںاسکا دل خوش ہو تو اس نے اس چیز کی تحقیر کی جو محمد صلی
اللہ تعالی علیہ وسلم پر اتاری گئی ۔ فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۱۹۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع