دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

نکل گئی کیا فائد ہ۔ تو اس وقت خیر خواہی دکھاتا ہے جب اس سے نفع نہیں ۔ دیکھنے والے اسے خیر  خواہ سمجھتے ہیں حالانکہ وہ سخت تر بد خواہ ہے ۔تمام دشمنیوں کا

زوال ممکن ہے           مگر عداوت دینی کہ یہ نہیں جاتی 

                 پھر فرمایا:

                 و ہ کبھی عوام کے علاج میںخیر خواہی کرتے ہیں اور یہ بھی انکا مکرہے کہ ایسا نہ کریں تو شہرت کیسے ہو،روٹیوں میں فرق آئے ،اور کبھی لوگ انکے فریب پر چرچ جائیں ۔ یوں ہی یہ فریب ہے کہ بعض رئیسوں کا علاج اچھا کرتے ہیں کہ شہرت حاصل ہو اور اسکے اور اسکے جلیسوں کی نگاہ میں وقعت ہو ۔ پھر علماء و صلحا ء کے قتل کا موقع ملے اور ایسے اب موجود و ظاہر ہیں، اور کبھی علماء و صلحاء کے علاج میں بھی خیر خواہی کرتے ہیں اور یہ بھی فریب  ہے کہ مقصود ساکھ بندھن

 ہے۔ پھر جس  عالم یا دیندار کا قتل مقصود ہے اسکی راہ ملنا اور یہ انکا بڑا مکر ہے ۔

       پھر ابن حاج مکی نے اپنے زمانہ کا ایک واقعہ ثقہ معتمد کی زبانی بیان فرمایا :کہ مصر میں ایک رئیس کے یہاں ایک یہودی طبیب تھا ،رئیس نے کسی بات پر ناراض ہو کر اسے نکال دیا، وہ خوشامد یں کرتا رہا یہاں تک کہ رئیس راضی ہوگیا ،کافر وقت کا منتظر رہا پھر رئیس کو کوئی سخت مرض ہوا ۔ میں طبیب مغربی سے طب پڑھ رہا تھا لوگ انہیں بلانے آئے ۔ انہوں نے عذر کیا،  لوگوں نے اصرار کیا ، لہذاگئے اور مجھے فرماگئے میرے آنے تک بیٹھے رہنا ۔تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ کانپتے تھراتے واپس آئے ۔ میں نے کہا خیر ہے ۔ فرمایا:ـ میں نے پوچھا کہ یہودی نے کیا نسخہ دیا؟ معلوم ہوا کہ وہ رئیس کاکام تمام کر چکا ہے ۔ اندر نہ گیا کہ ایک تو اسکے بچنے کی امید نہیں ، پھر یہ اندیشہ کہ یہودی کہیں میرے ذمہ نہ رکھ دے ، کل تک نہ بچے گا، وہی ہوا کہ صبح تک اسکا انتقال

 ہوگیا ۔

             پھر فرمایا:

       بعض لوگ کافر طبیب کے ساتھ مسلمان طبیب کو بھی شریک  کرتے ہیں کہ جو نسخہ وہ بتائے مسلمان کو دکھالیں یوں اسکے مکر سے امن سمجھتے ہیں ،اور اس میں  کچھ حرج نہیں جانتے ،حالانکہ یہ بھی چند وجوہ سے کچھ نہیں ۔ایک تو ممکن کہ جو دوا کافر نے بتائی اس وقت مسلمان طبیب کے خیال میں اسکا ضرر نہ آئے ۔ پھر اسکی دیکھا دیکھی اور مسلمان بھی کافر سے علاج کرائیں گے، فیس وغیرہ جو اسے دی جائے  وہ اسکے کفر پر مدد ہوگی ۔مسلمان کو اسکے لئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن