دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

۱۶۔     السنن للنسائی ،  عن ایمن  بن  ام ایمن ضی اللہ تعالیٰ عنہما،             ۲/۲۲۵

۱۷۔     السنن للنسائی  عن ابن عباس  رضی اللہ تعالیٰ عنہما                    ۲ /۱۲۵

       دوسر ی مثال ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ۔

       الذین آمنوا ولم یلبسوا ایمانہم بظلم اولئک لہم الامن وہم مہتدون ۔  (۱۸)

        وہ جوایمان لائے اوراپنے ایمان میں کسی ناحق کی آمیزش نہ کی ، انہیں کیلئے امان ہے

اور وہی راہ پر ہیں ۔

       اس آیت کے نزول پر صحابہ کرام کو یہ اشکال ہوا کہ ظلم سے ہر قسم کا ظلم مراد ہے توپھر امت حرج ودشواری میں مبتلاہوجائیگی ۔بارگاہ رسالت میں عرض کیا تو حضور اقدس  صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم نے اسکی وضاحت اورتعیین مراد الہی یوں فرمائی ۔کہ یہاں ظلم سے شرک مراد ہے ،

اللہ تعالیٰ نے تمہارے اس اشکال کے جواب میں یہ آیت نازل فرمائی ہے ،

       ان الشرک لظلم عظیم ۔(۱۹)

        بیشک شرک بڑاظلم ہے ۔

       تیسری مثال ۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے:۔

       واذاضربتم فی الارض فلیس علیکم جناح ان تقصروا من الصلوۃ ان خفتم

ان یفتنکم الذین کفروا ۔(۲۰)

        اور جب تم زمین میں سفر کرو توتم پر گناہ نہیں کہ بعض نمازیں قصر سے پڑھو، اگرتمہیں

اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں ایذادینگے ۔

       اس آیت کے ظاہری مفہوم سے معلوم ہوتاہے کہ سفر میں نماز قصر کرنے کا حکم خوف کے

ساتھ مشروط ہے ۔ حالانکہ خوف کفار قصر کیلئے شرط نہیں جیسا کہ حدیث میں ہے ۔

       حضرت یعلی بن امیہ فرماتے ہیں ۔

        قلت لعمربن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ’’فلیس علیکم جناح ان تقصروا من الصلوۃ ان خفتم ‘‘ وقدأمن الناس ، فقال : عجبت مماعجبت منہ حتی سألت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن ذلک ،فقال : صدقۃ  تصدق اللہ بہا

علیکم فاقبلواصدقتہ۔(۲۱)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن