30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
انتساب
اس عظیم ہستی کے نام جس نے لاکھوں گم گشتگان راہِ منزل کو صراط مستقیم پر گامزن فرمایا____جس نے بے شمار انسانوں کو عشق رسول کی دولتِ لازوال سے مالامال کیا____جس کی بارگاہ سے ہزاروں علماء و مشائخ نے اکتسابِ فیض کیا____اور جس کے دستِ حق پرست پر کروڑوں اہل سنت و جماعت نے شرفِ بیعت حاصل کر کے دارین کی سعادتیں حاصل کیں
یعنی
تاجدار اہل سنت، شہزادہء اعلیٰ حضرت، آفتابِ رشد و ہدایت، واقفِ اسرارِ شریعت، امام المشائخ و الفقہا، مخدوم الاکابر و العلمائ، سیدی و مرشدی و ذخری لیومی و غدی حضور مفتیء اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ ابوالبرکات آل رحمٰن محمد مصطفی رضا خاں صاحب قبلہ برکاتی نوری رضوی بریلوی نوراللہ مرقدہ و برد مضجعہ۔ گر قبول افتدزہے عزو شرف
مولیٰ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب ِکریم علیہ التحیۃ و التسلیم کے طفیل میری اس خدمت کو شرفِ قبولیت سے مشرف فرمائے۔امین
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع