دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

 

 

 

 

 

س

نحمدہ ونصلی ونسلم علی حبیبہ الکریم وآلہ واصحابہ

اجمعین۔ امابعد۔

        اللہ رب العزت جل جلالہ وعم نوالہ نے اپنے حبیب کریم علیہ التحیۃ والتسلیم کو کائنات

عالم میں معلم کتاب وحکمت بناکر مبعوث فرمایا اور بے شمار مناصب علیا ومراتب قصوی سے عزت وکرامت بخشی ۔

        آپ ہادی اعظم اور مبلغ کائنات بھی ہیں ،جیسا کہ فرمان الہی ہے ۔

        یآایھا الرسول بلغ ماانزل الیک من ربک ،وان لم تفعل فما بلغت رسالتہ۔ واللہ یعصمک من الناس ،ان اللہ لایہدی القوم الکافرین ۔ (۱)

        اے رسول ! پہونچادو جو کچھ اترا تمہیں تمہارے رب کی طرف سے ، اور ایسا نہ ہو تو تم نے اسکا کوئی پیام نہ پہونچایا ،اور اللہ تمہاری نگہبانی کریگا لوگوں سے ۔ بیشک اللہ کافروں کو راہ نہیں دیتا۔

       ’’ اور معلم کتاب وحکمت بھی ‘‘۔ ارشاد الہی ہے ۔

        لقد من اللہ علی المؤمنین اذبعث فیہم رسولامنہم یتلوعلیہم آیاتہ ویزکیہم ویعلمہم الکتاب والحکمۃ وان کانوا من قبل لفی ضلال مبین ۔(۲)

       بیشک اللہ کا بڑا احسان ہوا انسانوں پر کہ ان میں انہیں  میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اسکی آیتیں پڑھتاہے اورانہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتاہے ،اور وہ ضرور اس سے پہلے گمراہی میں تھے ۔

       نیز طیبات کوحلال اور خبائث کو حرام فرمانے والے بھی ہیں ۔خداوندقدوس کا فرمان ہے ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن