دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

۳۔     احادیث کی ترتیب ابواب  فقہیہ  کے انداز پر رکھی  گئی  ہے  جس میں  کتب حدیث کے  طرز پر تقریباً تمام ابواب ہیں۔

۴۔     احادیث کو کلی  طور پر حوالوں کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے۔

۵۔     حوالہ جات  میں اکثر  مقامات پر چار سے لے کر بیس  کتب حدیث کے حوالے دئے  گئے ہیں ۔  یہ کام نہایت اہم اور مشکل اور صبر آزما ہے۔

 ۶۔    امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے جن  احادیث کا صرف  ترجمہ  لکھا تھا  تلاش کر کے اصل متون بھی  لکھے گئے ہیں۔

۷۔     حوالہ جات کو نیچے لکھا گیا ہے پرانے   انداز پر درمیان میں نہیں۔

۸۔    کتاب، باب  اور فصل کی  سرخیاں قائم کی گئی ہیں۔

۹۔    کثیر  احادیث کے تحت امام احمد رضا علیہ الرحمہ  کے افادات لا ئے گئے ہیں جن سے  احادیث کی معنوی تشریح خود امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے قلم سے  ہوگئی ہے۔

۱۰۔  جن عربی عبارات سے  امام احمد  رضا علیہ الرحمہ نے احادیث کے  معانی  کی وضاحت کی تھی  ان سب کا اردو میں  خلاصہ لکھدیا گیا ہے۔

 ۱۱۔ حدیث سے متعلق امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے جہاں بھی اصولی بحث کی ہے ان سب کی  اردو میں تلخیص لکھدی  گئی ہے۔

۱۲۔   احادیث کیساتھ  اقسام حدیث کی بھی  وضاحت کرائی گئی ہے۔

۱۳۔   عربی متن میں قول رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر اعراب لگائے  گئے ہیں، یہ کام بھی اہم ہے ، کیوںکہ آجکل طلبہ اور بعض اساتذہ عربی متون پڑھنے   میں دقت محسوس کرتے ہیں

اور حدیث کا صحیح  متن  پڑھنا ضروری ہے  جتنا  قرآن کا صحیح   متن پڑھنا۔

۱۴۔  کتاب میں راویان حدیث کے مختصر احوال بھی لکھدئے ہیں۔ تحقیق کے نقطہ  نظر سے  دور جدید کی یہ ایک  اہم ضرورت ہے مگر عام  و خاص  کتب تاریخ میں اس  کا اہتمام نہیں رکھا جاتا  رہا ہے  جھوٹ سچ جو ایک  نے کہدیا کافی  سمجھا جاتا  رہا ہے۔ صرف  مصنف ہی کو دلیل سمجھا جاتا

ہے۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن