30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بہت سا ذخیرہ انکے فتاوی رضویہ اور دوسرے بہت سے رسائل و کتب میں مل گیا جس نے اس منزل کو آسان کر دیا۔ چنانچہ آپ نے امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے ذخیرہ
احادیث سے پورا پورا فائدہ اٹھایا ۔
فاضل بہاری نے اس کام کو فقہی ابواب کی ترتیب پر چھ جلدوں میں مکمل کر نے کا منصوبہ بنایا تھا۔ جلد دوم کے پہلے چار حصے انکی زندگی میں ۱۹۳۱ء اور ۱۹۳۷ء کے درمیان آگرہ اور پٹنہ سے شائع ہوئے۔ پہلا حصہ آگرہ سے ،تین حصہ پٹنہ سے ،پھر یہ چار حصے ایک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۴۔ محمد ظفر الدین رضوی ، جامع الرضوی ، حیدر آباد، سندہ ، ج ۷۲، ۳۲-۳۳ ملخصاً
جلد میں پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی خاں صاحب ،(۳۵)۔( پروفیسر ایمرٹس سندھ یونیورسٹی ،
پاکستان) ۱۹۹۲ء میں شائع کئے۔ عنوان جامع الرضوی المعروف بہ صحیح البہاری ‘‘
یہ ۹۶۰ صفحات پر مشتمل ہے او ر اسمیں نو ہزار دو سو ستاسی (۹۲۸۷) احادیث شامل ہیں۔ جامع الرضوی کی پہلی جلد کا مخطوطہ پروفیسر ڈاکٹر مختار الدین آرزو کی عنایت سے ۱۹۹۲ء میں راقم کو ملا جس پر رضا فاؤڈیشن ، لا ہور میںکام ہو رہا ہے ، جو غالباً مکمل ہو چکا ہے ۔ جامع الرضوی میںامام احمد رضا علیہ الرحمہ کے ذخیرہ احادیث کے ساتھ ساتھ دوسری کتب سے بھی
استفادہ کیا گیا ہے۔
اور اسکو فقہی ابواب کی ترتیب کے مطابق مد ون کیا گیاہے۔
دوسرا اہم کام مولانا محمد عیسی رضوی نے کیا ہے، انہوں نے صرف فتاوی رضویہ کو سامنے رکھا اور جس ترتیب سے فتاوی رضویہ میں احادیث آئی ہیں اسی ترتیب سے تین جلدوں میں
مرتب کیا ہے، عنوان یہ ہے ۔
امام احمد رضا اور علم حدیث،(۱۹۹۹ئ)
اور تفصیل یہ ہے ۔
۱۔ جلد اول صفحات،۶۶۴ دہلی ۱۹۹۹ء
۲۔ جلد دوم صفحات، ۵۵۲ دہلی ۱۹۹۹ء
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع