30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کر کے یہ مجموعہ ہدیۂ قارئین کیا ہے ، امام احمد رضا کا قلم بلاشبہ لغزش سے پاک ہے لیکن اس طویل سفر میں ہم سے کسی مقام پر کوتاہی ہو جانا کوئی امر مستبعد نہیں ، پھر یہ کہ مجھے اپنی کم مائیگی اور بے بضاعتی کا بھی کامل اعتراف ہے ، لہذا جس مقام پر قارئین کو کسی قسم کی غلطی نظر آئے تو وہ اپنے حلقۂ اثر اور ہم نشینوں کی مجلس میں کتاب کی وقعت و اہمیت کم کرنے کے بجائے براہ راست مجھے مطلع فرمائیں تاکہ اسکی تلافی کی جا سکے اور ہدیہ تشکر بھی پیش کیا جائے ۔ امید وار کرم
مرتب
ۃۃۃۃۃۃ
ۃۃۃۃ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع