30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مقام ولادت ٭ بھوگپور ، بہیڑی ، بریلی شریف ، مغربی یوپی ، انڈیا ،
تاریخ ولادت ٭ ۱۱؍ذی الحجہ ، ۱۳۷۶ھ مطابق ۳۱؍ جون ۱۹۵۶ء
مذہب ومسلک ٭ اہل سنت وجماعت حنفی ،(بریلوی )
مشرب ٭ قادری، رضوی تاجدار اہلسنت ،حضور مفتیٔ اعظم ہند علیہ الرحمہ کے دست حق پرست پر ۱۹۷۰ء میں بیعت وارادت سے شرف یاب ہوئے ۔
خلافت ٭ تاج الشریعہ ،حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خانصاحب قبلہ (ازہری میاں ) نے ۱۹۹۰ء میں سعادتِ خلافت سے فیضیاب فرمایا ۔
تعلیم مع تعیین سن ٭ سن اسکول /مدارس
پرائمری ٭ ۱۹۶۵ء ۱۹۷۰ء پرائمری ،اسکول ، بھوگپور
درس نظامی ٭ ۱۹۷۰ء ۱۹۷۹ئ
ابتدائی کتب ٭ ۱۹۷۰ء ۱۹۷۲ء مدرسہ شیریہ ، بہیڑی
متوسط کتب ٭ ۱۹۷۲ء ۱۹۷۵ ئ مدرسہ بحر العلوم ، بہیڑی
منتہی کتب ٭ ۱۹۷۵ ء ۱۹۷۹ ء الجامعۃ الاشرفیہ ، مبارکپور دارالعلوم منظر اسلام ،بریلی شریف
فراغت ۱۹۷۹ء دارالعلوم منظر اسلام ، بریلی شریف
امتحانات بورڈ مع تعین سن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع