30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہا جائے ۔ پھر ان یتوجہ الی زیارۃ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم‘‘ پر حاشیہ لکھا کہ اچھا یہ ہے کہ الی زیارۃ مسجد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم لکھا جائے ۔ پھرو ارزقنی فی زیارۃ قبر نبیک‘‘ پر حاشیہ لکھا کہ اچھا یہ ہے فی زیارۃ مسجدنبیک لکھا جائے ( کتاب الاذکار دارالہدی الریاض ص ۲۹۵ ) پھر صفحہ ۲۹۷ پر اعرابی والی حدیث پوری نکالی دی ان سب کا شیخ عبد القادر موصوف نے اپنے خط میں خوب تعاقب کیا ہے جس کا عکس یہاں پیش کیا جا رہا ہے آپ اس سے اندازہ لگاسکتے ہیں ،عالمی سطح میں اسلام کے نام پر
اسلام کے خلاف کیا کچھ ہو رہا ہے یہ حقائق ہر سنجیدہ عالم کیلئے باعث تشویش ہیں ۔ مسعود
XZXZXZXZXZXZX
XZXZXZXZXZX
XZXZXZXZX
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع