دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

     ۱۷۔ موضوعات:  وہ کتاب جس میں موضوع احادیث کو جمع کیا جائے اور اصل حدیث

 موضوع کو ممتاز کر دیا جائے ۔

        جیسے :۔ الموضوعات لابن الجوزی   الموضوعات الکبری للقاری

               اللالی المصنوعۃ فی الاحادیث الموضوعۃ

 ۱۸۔ مشہورہ : ۔ وہ کتاب  جس میں ایسی احادیث کی تحقیق جائے   جو عام طور پر مشہور اور زبان زد خاص و عام ہیں ۔

        جیسے :۔ المقاصد الحسنۃ للسخاوی

 ۱۹۔ تعلیقہ : ۔  وہ کتاب   جس میں احادیث کی سند کو حذ ف کر دیا جائے  اور اصل متن ذکر کیا جائے ۔

       جیسے :۔ المصابیح لللبغوی             المشکوۃ للتبریزی

                جمع الجوامع للسیوطی       جمع الفوائد للمغربی

 ۲۰۔  ترغیب و ترہیب : ۔ وہ کتاب جس میں ایسی احادیث جمع کی جائیں جن کا تعلق عقائد و اعمال میں ترغیب اور ان سے غفلت پر ترہیب سے ہو ۔

        جیسے:۔  الترغیب و الترہیب للمنذری  ترغیب الصلوٰۃ للبیہقی

 ۲۱۔ مشیخہ : ۔وہ کتاب جس میں کسی شیخ کی مرویات کو جمع کر دیا جائے خواہ وہ کسی موضوع سے

متعلق ہوں ۔

        جیسے:۔  المشیخۃ لابن  شاذان          المشیخۃ  لابن البخاری

              المشیخۃ لابن القاری

 ۲۲۔ اذکار:۔       وہ کتاب جس میں حضور سید عالم صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم سے منقول دعائیں

جمع کی جائیں ۔

        جیسے :۔ الاذکار للنووی               الحصن الحصین للجزری

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن