دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

        اس میں وہ احادیث مذکور ہیں جو باقی صحاح ستہ  میں نہیں ۔

۱۱۔  اطراف : ۔ وہ کتاب جس  میںاحادیث کا صرف ایک حصہ ذکر کیا جائے اور پھر اس حدیث کی کل یابعض سندوںکا ذکر کیا جائے ۔

       جیسے :۔ تحفۃ الاشراف بمعرفۃ الاطراف للمزنی۔      متوفی ۷۴۲ھ

۱۲۔  مفہرس:۔ وہ کتاب جس میں کسی ایک یا چند کتابوں کی احادیث کی فہرست دیدی جائے جس سے حدیث معلوم کرنا آسان ہو جائے ،

       جیسے:۔ المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث النبوی ٭مفتاح کنوز السنۃ

 ۱۳۔ مصنف و مؤطا: - حدیث کی وہ کتاب جس میں ترتیب اابواب فقہ پر ہو اور احادیث مرفوعہ کے ساتھ موقوف و مقطوع احادیث بھی مذکور ہوں۔

        جیسے :۔ المصنف لعبد الرزاق           المصنف لابن ابی شیبۃ

               المؤطا لمالک               کتاب الآثار لابی یوسف

۱۴۔ اربعین :۔ حدیث کی وہ کتاب جس میں کسی خاص موضوع یا متعدد موضوعات پر چالیس احادیث جمع کی گئی ہوں۔

        جیسے :۔ الاربعین لاحمد              الاربعین للنووی۔

 ۱۵۔ غریب الحدیث : -  وہ کتاب  جس میں احادیث کریمہ کے کلمات کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کئے جائیں ۔

       جیسے:۔ النہایۃ فی غریب الحدیث لابن الاثیر۔

              مجمع بحار الانوار فی  غرائب التنزیل  و الآثار للفتنی

۱۶۔ علل: ۔وہ کتاب ہے جس میں  ایسی احادیث ذکر کی جائیں جن کی سند میں کلام ہوتا

 ہے ۔

       جیسے :۔ العلل للترمذی،                کتاب العلل لابن ابی حاتم

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن