30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
امتیازی مقام حاصل تھا ۔
سعید بن مسیب قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق
عروہ بن زبیر خارجہ بن زید بن ثابت
سلیمان بن یسار ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف
عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود
بعض نے ساتواں سالم بن عبد اللہ بن عمر کوبتایا ہے ۔
مخضر مین
وہ حضرات جنہوں نے اسلام اور جاہلیت دونوں زمانوں کو پایا لیکن حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے شرف ملاقت حاصل نہ ہوا ۔ خواہ وہ عہد نبوی میں مسلمان ہوئے یا بعد میں۔ ان کو مخضر مین کہا جاتا ہے اور ان کا شمار کبار تابعین میں ہوتا ہے ۔
اتباع تابعین
وہ حضرات جنہوں نے بحالت ایمان کسی تابعی سے ملاقات کی ہو اور اسلام پر ہی ان کا خاتمہ ہوا ہو ، یہ حضرات تابعین کے تلامذہ و مستفیدین ہیں ان کے بھی متعدد طبقات ہیں ۔ صحابہ ، تابعین تبع تابعین اور ان سے استفادہ کرنے والے حضرات کو علامہ بن حجر عسقلانی نے بارہ طبقات میں پیش کیا ہے ۔
۱۔ تمام صحابۂ کرام
۲۔ کبار تابعین جیسے سعید بن مسیب
۳۔ اوساط تابعین جیسے حسن بصری ، محمد بن سیرین
۴۔ طبقہ ثالثہ سے متصل کہ اکثر روایت کبار تابعین سے کرتے ہیں جیسے:۔ اما م زہری
۵۔ اصاغر تابعین جیسے امام اعظم ، امام اعمش
۶۔ معاصرین اصاغر جیسے ابن جریج
۷۔ کبار تبع تابعین جیسے امام مالک ، امام ثوری
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع