30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۔ جو عدم احتجاج یا اس کے مثل مفہوم پر دال ہوں۔ جیسے:۔
X فلاں لا یحتج X ضعیف X لہ مناکیر Xو غیرہا۔
۳۔ عدم کتابت یا اس کے مثل کی تصریح ۔ جیسے :۔
Xفلان لا یکتب حدیثہ X لا تحل الروایۃ عنہ X ضعیف جدا
X واہ بمرۃ X رد حدیثہ X طرحو احدیثہ
وغیرہا ۔
۴۔ وہ الفاظ جواتہام کذب پر دال ہوں ۔ جیسے :۔
X فلان متہم الکذب X متہم بالوضع X یسرق الحدیث Xساقط X متروک X لیس ثقۃ ٭ ذاہب الحدیث وغیرہا۔
۵۔ وہ الفاظ جو صاف صاف جھوٹ پر دال ہوں ۔ جیسے:۔
X کذاب X دجال ٭ وضاع Xیکذب X یضع وغیرہا۔
۶۔ وہ الفاظ جو جھوٹ میں مبالغہ پر دلالت کریں ۔ جیسے:۔
X اکذب الناس Xالیہ المنتہی فی الکذب X رکن الکذب وغیرہا ۔
پہلے دو مراتب کی حدیث متابع اور شاہد میں کام آتی ہے ۔ باقی قطعا مردود وغیر مقبول ہیں ۔
الفاظ تعدیل اور ان کے مراتب
اعلی سے ادنی کی طرف
۱۔ وہ الفاظ جو ثقاہت اور اعتماد میں مبالغہ پر دال ہوں ۔ جیسے:۔
X فلان الیہ المنتہی فی التثبت X فلان اثبت الناس X لا احد اثبت عنہ وغیرہا۔
۲۔ وہ الفاظ جو ثقاہت کے بیان میں مکرر آئیں ۔ جیسے:۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع