دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

ہو یا دو سے ۔ اور کبھی  متابع و شاہد ایک معنی میں بولے جاتے ہیں ۔

جرح و تعدیل

       جرح و تعدیل  سے متعلق آپ پڑھ چکے کہ تعدیل راوی کی عدالت و ضبط کے تحقیق کو کہتے ہیں اور جرح سے مراد وہ امور ہیں جو ان دونوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ جن کی تفصیلی تعداد  تیرہ بیان کی جاتی ہے ۔    

عدالت پر اثر انداز: -

        Xکذب      Xاتہام کذب  Xفسق ٭بدعت      X جہالت

ضبط پر اثر انداز : - 

       Xزیادۃ غلط    Xسوء حفظ     X فرط غفلت     X زیادت وہم                      Xمخالفت ثقات X شہرت تساہل   X شہرت قبول تلقین Xنسیان

        جرح و تعدیل   وہی معتبر ہے جو ائمہ فن سے بغیر کسی تعصب یا بے جا حمایت کے ساتھ منقول ہو ، البتہ تعدیل مبہم کا اعتبار ہوگا کہ وجوہ عدالت بیان کئے بغیر ثقہ وغیرہ کہنا ، کیونکہ وجوہ عدالت کثیر ہیں جن کا احاطہ ایک وقت میں ممکن نہیں ۔

        البتہ جرح مبہم غیر مفسر معتبر نہیں ، کہ اسباب جرح اتنے زائد نہیں کہ ان کے شمار میں دشواری ہو ۔ نیز اسباب جرح میں اختلاف ہے ، ہو سکتا ہے ایک سبب کسی  کے نزدیک معتبر ہو اور دوسروں کے یہاں نہ ہو ۔

       لہذا ابن صلاح نے تصریح کی کہ فقہ و اصول میں یہ ہی طے ہے ، اور خطیب نے ائمہ نقاد کا یہ ہی مذہب بتایا اور اسی پر عمل ہے ۔ (۱۱۵)

       خیال رہے کہ  جن علماء و فقہاء کو امت نے مقتدا بنالیا ان پر کسی کی تنقید و جرح منقول نہیں ۔ (۱۱۶)

        الفاظ جرح اور ان کے مراتب

        ادنی سے اعلیٰ کی طرف

    ۱۔ جو نرمی ، تساہل اور لا پرواہی  پر دلالت کریں ۔ جیسے :۔

       X لین الحدیث Xفیہ مقال    Xوغیرہا

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن