دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

کہ راوی استاذ و شیخ کے بجائے کتب  و صحائف سے حدیث حاصل کرتا تھا جس کے متعلق ایک  زمانہ تک  یہ نظر یہ رہا کہ اس طرح تحصیل حدیث منع ہے ، لیکن جب مدون ہوگیا اور محض زبانی یاد داشت پر تکیہ نہ رہا تو وہ ممانعت بھی نہ رہی ۔

مشہور تصانیف فن

  ٭    التصحیف للدار قطنی                م ۳۸۵ھ

٭     اصلاح خطاء المحدثین للخطابی     م ۳۲۸ھ

٭     تصحیفات المحدثین للعسکری       م ۳۸۲ھ

شاذ و محفوظ

 تعریف :- وہ حدیث جسے کوئی مقبول عادل راوی ایسے راوی کے خلاف روایت کرے جومرتبہ میں اس سے فائق ہے ۔

        اس کے مقابل کو محفوظ کہتے ہیں: ۔

               شاذ کی دو قسمیں ہیں :۔

       X  شاذ السند                  Xشاذ المتن   

 شاذ السند : -  وہ حدیث جس کی سند میں شذوذ ہو ۔ جیسے:۔

        عن سفیان بن عینیۃ عن عمر و بن دینار عن عوسجۃ عن ابن عباس  رضی اللہ تعالیٰ عنہما  ان رجلا توفی علی  عہد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم و لم یدع و ارثا الا مولی ہو ا عتقہ ۔(۱۰۴)

          حضرت  عبد اللہ  بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ  رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے عہد پاک میں ایک شخص کا انتقال ہوا اور اس نے اپنے آقا کے سوا جس نے اسے آزاد کیا تھا کسی دوسرے کو وارث نہ چھوڑا ۔

        یہ حدیث متصل ہے ، سفیان کی طرح ابن جریج نے بھی  اسے موصولا روایت کیا ہے ۔ لیکن حماد بن زید نے مرسلا روایت کیا ۔ یعنی حضرت ابن عباس کو واسطہ نہیں بنایا ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن