دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

  تصنیف فن

٭    المقترب فی بیان المضطرب لا بن حجر ، 

       اس فن کی نادر کتاب ہے ۔

     مصحف

 تعریف  : - وہ حدیث جس کے کسی کلمہ کو ثقہ روایت کی روایت کے خلاف نقل کیا جائے ۔ یہ اختلاف خواہ لفظی ہو یا معنوی ۔ اس میں تین قسمیں جاری ہوتی ہیں ۔

 ٭    باعتبار منشاء و باعث

٭    باعتبار محل

٭    باعتبار لفظ و معنی

                     اول کی دو قسمیں ہیں:۔

               Xمصحف البصر        Xمصحف السمع

 مصحف البصر : -  وہ حدیث جس میںرسم الخط کے نقص یا  نقطوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے

اشتباہ ہو جائے ۔ جیسے:۔

        عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال ـ قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : من صام رمضان و اتبعہ ستا من شوال خرج من ذنوبہ کیوم  ولدتہ امہ ۔ (۹۷)

        حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا : جس نے رمضان کے روزے رکھے اور پھر اس کے بعد شوال کے چھہ روزے بھی تو وہ گناہوں سے ایسا پاک ہوگیا جیسے اپنی پیدائش کے دن گناہوں سے پاک تھا ۔

        اس  حدیث کو بعض نے ’’ستا ‘‘کی جگہ  ’’شیئا‘‘ سمجھا ۔

مصحف  السمع : -   وہ حدیث جس کو راوی اپنی سماعت کی کمزوری یا متکلم  سے دوسری کے سبب

کچھ کا کچھ سمجھ لیتا ہے ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن