دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

النبی  صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم یقول :لا تجلسوا  عن القبو ر ولا تصلوا الیہا ۔ (۹۰)

        ابو مرثد غنوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ  میں نے حضور نبی کریم صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو ۔

        اس حدیث  کی سند میں دو راویوں کی زیادتی ہے ۔

       Xسفیان                     Xابو ادریس

        یہ زیادتی محض وہم کی بنیاد پر ہے ۔

 ٭    سفیان کی زیادتی امام  عبد اللہ بن مبارک سے نقل کرنے والے رواۃ کے وہم کی بنا پر ہے ۔ کیونکہ ثقہ حضرات نے ابن مبارک کے بعد براہ راست عبد الرحمن بن یزید کی روایت نقل کی ۔(۹۱)

       اور بعض راویوں نے تو ’’عن ‘‘  کے بجائے صریح ’’ اخبر‘‘  استعمال کیا ہے ۔

 ٭      ابوادریس  کا اضافہ خود ابن مبارک  کا ہے  ، اس لئے کہ ان کے استاذ عبد الرحمن سے روایت کرنے والے ثقات کی ایک جماعت نے ابو ادریس کا ذکر  نہیں کیا اور بعض نے تو تصریح کردی ہے کہ ’’ بسر ‘‘ نے براہ راست ’ واثلہ ‘‘سے  سنا ہے ۔(۹۲)

  حکم:-         وہم کی بنا پر مردود ہوتی ہے ، ہاں زیادتی کرنے والا اپنے مقابل سے فائق ہو تو پھر

راجح و مقبول ہے ۔ اور دوسری منقطع  ،لیکن یہ انقطاع خفی ہوتا جس سے حدیث مرسل خفی ہوجاتی ہے ۔

 

 

تصنیف فن

٭    تمیز المزید فی متصل الاسانید للخطیب ،       م۴۶۳

       یہ اس فن کی اہم کتاب ہے ۔

مضطرب

تعریف:-  وہ حدیث جس کے تمام راوی ثقہ اور ہم پلہ  ہوں لیکن  مختلف صورتوں کے ساتھ مروی ہو۔ کبھی ایک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن