دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

تویہ مرسل  ہی راجح ہو گی،  اگر جمع  و تطبیق کی کوئی  صورت ممکن نہ ہو۔

        خیال رہے کہ مرسل صحابی جمہور کے نزدیک مقبول  اور لائق احتجاج  ہے،۔  مرسل صحابی  کی صورت یہ ہوتی  ہے کہ صحابی کم سنی  یا تاخیرا سلام کی وجہ سے خود حضور صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم سے نہیں  سن پاتا لیکن براہ راست نسبت حضور اقدس صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف ہی

کر تاہے۔

       جیسے عبد اللہ بن  زبیر  اور عبد اللہ  بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی اکثر روایات اسی  طرح کی ہیں ۔(۶۱)

 مرسل  اور ائمہ احناف:۔ احناف کے نزدیک  تابعی  اور تبع تابعین  کی مرسلات مطلقاً

مقبول ہیں ، انکے بعد ثقہ  کی ہو تو مقبول  او ر  باقی کا فیصلہ تحقیق کے بعد ہو تا ہے۔( ۶۲)

    مشہور  مصنفات

 ٭     المراسیل لا بی داؤد،                          م  ۲۷۵

٭      المراسیل لا بن  ابی حاتم،                     م  ۳۲۷

٭      جامع التحصیل لا حکام المراسیل  للعلائی ،      م  ۷۶۱

 معضل

 تعریف:۔ جسکی  سند  سے دو یا زائد   راوی  پے در پے ساقط ہوں

 مثال۔  مالک انہ  بلغہ ان عائشۃ زوج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم قالت  فی المرأۃ الحامل تری  الدم  انہا  تدع الصلوۃ۔ (۶۳)

        حضرت  امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ روایت  پہونچی کہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  نے فرمایا:۔ حاملہ عورت اگر خون  دیکھے تو نماز نہ پرھے۔

       یہ حدیث امام مالک کے بلاغات سے ہے اور درمیان میں دو راوی ساقط ہیں کہ  بالعموم امام  مالک اور حضرت صدیقہ کے درمیان موطا میں دو واسطے  مذکور ہیں ۔

  لہذا  فنی  طور  پر یہ  حدیث منقطع  معضل شمار ہوگی۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن