30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تقسیم دوم باعتبار نقل
د د قسمیں ہیں :۔
Xمعمول بہ Xغیر معمول بہ
پہلی قسم کے دو اطلاق ہیں۔
Xمحکم Xناسخ
یونہی دوسری قسم کے بھی دو اطلاق ہیں:۔
مختلف منسوخ
محکم
تعریف:۔ وہ حدیث مقبول جو اسی درجہ کی کسی دوسری حدیث کے معارض نہ ہو۔
اکثر احادیث اسی انداز کی ہیں ۔
مختلف
تعریف :۔ وہ حدیث مقبول جو اسی درجہ کی دوسری حدیث کے معارض و مخالف ہو۔
اسے مشکل الحدیث یا مشکل الاثر بھی کہتے ہیں ۔
اسکی دو قسمیں ہیں:۔
Xممکن الجمع X ممتنع الجمع
تعریف ممکن الجمع:۔ وہ احادیث مختلفہ جن میں تعارض ہو لیکن جمع کی صورت ممکن ہو ۔
مثال اول :۔لا عدوی ولا طیرۃ۔( ۴۴)
چھوت کی بیماری اور بدشگونی کوئی چیز نہیں۔
مثال دوم :۔فر من المجذوم کما تفر من الاسد۔ ( ۴۵)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع