دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

کرام کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے ہم نہایت سرور و انبساط محسوس کرتے ہیں ۔ حضرت علامہ موصوف کی یہ کاوش رضویات کے خزانے میں ایک قیمتی زیور کی حیثیت سے اضافہ کر رہی ہے اور ساتھ ہی علوم حدیث میں امام احمد رضا محقق بریلوی کی مہارت نامہ کے پہلوئوں کو اجاگر کر رہی ہے ۔ تمام مسلمان اہل سنت حضرت علامہ موصوف کے تا قیامت مرہون منت رہیں گے کہ انہوں نے مسلک اعلیٰ حضرت کی نمایاں خدمات انجام دینے میں بڑی ہی عرق ریزی سے عرصہ طویل کی مشقت برداشت کرکے ایک علمی دستاویز فراہم کرنے میں مخلصانہ سعی بلیغ فرمائی ہے ۔

    مولیٰ تعالیٰ اپنے حبیب اکرم واعظم ﷺ کے صدقہ و طفیل میں حضرت علامہ موصوف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نواز کر ان کے لئے توشہ آخرت ، سبب نجات او رثواب جاریہ کا سبب بنائے اور اس کتاب کو مقبول خواص و عام بنا کر اس کے نفع بخش نتائج و فوائد سے ملت اسلامیہ کو بہر مند فرمائے ۔

آمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلوٰۃ والتسلیم

    بمقام              دعاگو

    مرکز اہل سنت برکات رضا        احقر العباد

    پوربندر (گجرات)        خانقاہ عالیہ برکاتیہ ، مارہرہ مقدسہ اور

    مورخہ ۲۲ شعبان المعظم ۱۴۲۲ھ   خانقاہ رضویہ نوریہ کا ادنیٰ سوالی

    مطابق ۹ نومبر ۲۰۰۱ بروز شنبہ    عبد الستار ہمدانی ’’ مصروف‘‘ برکاتی نوری

احوال  واقعی

        فاضل جلیل  حضرت علامہ مولانا محمد عبد السلام صاحب  رضوی   مد ظلہ العالی

                     استاذ  جامعہ نوریہ رضویہ   باقر  گنج بریلی شریف

س

       اجلۂ علمائے اہل سنت کی جو تقاریظ ، تاثرات اور آرا منسلک مقدمہ ہیں ، زیر نظر تالیف کی عظمت  و اہمیت اور

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن