دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

 

 

 

 

 

 

حجۃ الاسلام حضرت علامہ شاہ محمد حامد رضا خانصاحب

  ولادت:-  آپ کی  ولادت باسعادت شہر بریلی میں ماہ ربیع الاول ۱۲۹۲ھ/مئی ۱۸۷۵ء  کو ہوئی ۔ خاندانی  دستور کے مطابق ’’ محمد ‘‘ نام پر عقیقہ ہوا اور یہ ہی آپ کا تاریخی نام بھی ہوگیا ، عرفی نام  حامد رضا تجویز ہوا ، اور لقب حجۃ الاسلام  ہے ۔

        آپ حسن  سیرت اور جمال صورت دونوں کے جامع تھے ، اپنے عہد کے بے نظیر

مدرس ،    محدث اور مفسر تھے ، عربی ادب میں انفرادی حیثیت کے مالک ،  اور شعر  و ادب میں پاکیزہ ذوق رکھتے تھے ، اپنے اسلاف اور آباء و اجداد کے کامل و اکمل نمونہ تھے ، بزرگوں کا احترام اور جھوٹوں  پر شفقت  آپ کا شعار دائم تھا ۔

        زہد و تقوی ، توکل و استغناء میں اتمیازی  شان کے مالک اور اخلاق و کردار کے بادشاہ تھے ۔

حسن صورت:۔ ہندوستان کے اکابر علماء کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ نگاہوں نے حجۃ الاسلام  سے زیادہ حسین چہر ہ نہیں دیکھا   ۔ پھر اس پر لباس کی سج دھج مزید بر آں تھی ۔جو لباس بھی آپ زیب تن فرماتے وہ بھی آپ کے جمال سے جگمگا اٹھتا۔ جس مقام سے گزر ہوتا تو لوگ حسن صوری دیکھ کر انگشت بدنداں  رہ جاتے اور سارا ماحول غزلخواں ہوتا۔

       ع     دم میں جب تک دم ہے دیکھا کیجئے

حسن سیرت :۔ آپ پاکیزہ اخلاق کے مالک تھے ، متواضع اور خلیق اور بلند پایہ کردار رکھتے تھے ۔

       شب برأت آتی  تو سب   سے معافی  مانگتے حتی کہ چھوٹے بڑے اور خادمائوں اور خادموں اور مریدوں سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن