دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

ساتھ کھلایا اور کل ثقۃ باللہ  و توکلا علیہ فرمایا۔

          امام اجل امین ۔ امام الفقہاء و المحدثین ، اما م اہل الجرح و التعدیل امام اہل التصحیح و التعلیل ، حدیث و فقہ دنوں کے حاوی سیدناا مام ابو جعفر طحاوی نے شرح معانی الآثار شریف میں

 دربارہ نفی عدویٰ احادیث روایت کر کے یہ ہی تفصیل بیان فرمائی ۔

             بالجملہ مذہب معتمد و صحیح و رجیح ونجییح یہ ہے کہ جذام، کھجلی ،چیچک ، طاعون وغیرہا اصلا ًکوئی بیماری ایک کی دوسرے کو ہر گز ہرگز اڑ کر نہیں لگتی ،یہ محض اوہام بے اصل ہیں۔ کوئی وہم

 پکائے جائے تو کبھی اصل بھی ہوجاتا ہے کہ ارشاد ہوا ۔

           انا عند ظن عبد ی بی ۔

          وہ اس دوسرے کی بیماری اسے نہ لگی بلکہ خود اس کی باطنی بیماری کہ وہم پروردہ تھی

 صورت پکڑ کر ظاہر ہوگئی  ۔               

           فیض القدیر میں ہے۔

              بل الوہم وحدہ من اکبر اسبا ب الاصابۃ 

           اس لئے اور نیز کراہت و اذیت و خود بینی وتحقیر مجذوم سے بچنے کے واسطے اور  اس دور اندیشی سے کہ مبادا اسے کچھ پیدا ہوا اور ابلیس لعین و سوسہ ڈالے کہ دیکھ بیماری اڑ کر لگ گئی  اور  معاذ اللہ اس امر کی حقانیت اس کے خطرہ میں گزرے گی جسے مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  باطل فرماچکے ۔ یہ اس مرض سے بھی بد تر مرض ہوگا ۔ ان وجوہ سے شرع حکیم و رحیم نے ضعیف الیقین لوگوں کو حکم استحبابی دیا ہے کہ اس سے دور رہیں۔ اور کامل  الایمان بندگان خدا کیلئے کچھ

حرج نہیں  کہ وہ ان سب مفاسد سے پاک ہیں۔

           خوب سمجھ لیا جائے کہ دو ر ہونے کا حکم ان حکمتوں کی وجہ سے ہے ۔ نہ یہ کہ معاذ اللہ بیمار ی اڑ کر لگتی ہے ۔ اسے تو اللہ و رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  رد فرماچکے جل جلالہ وصلی اللہ

 تعالیٰ علیہ وسلم ۔

     اقول:  ـ پھر از آنجا کہ یہ حکم ایک احتیاطی استحبابی ہے واجب نہیں ۔ لہذا ہر گز کسی

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن