دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

اصول حدیث سے نا واقفی اور انکی حدیث دانی کے ڈھول کا پول ظاہر کرنے کیلئے امام احمد رضا نے چند لطائف تحریر فرمائے ہیں ، ان میں سے فی الحال فقط   تین   ملاحظہ فرمائیں ۔

        لطیفہ ۔( ۱)

       (ملاجی نے )امام طحاوی کی حدیث بطریق ابن جابر عن نافع پر بشربن بکر سے طعن کیاہے کہ وہ غریب الحدیث ہے، ایسی روایتیں لاتاہے کہ سب کے خلاف ، قالہ الحافظ فی التقریب ۔

       اقول :۔

      اولاً: ذراکچھ شرم کی ہوتی کہ بشربن بکر رجال صحیح بخاری سے ہیں ، صحیح حدیثیں رد کرنے بیٹھے تواب بخاری بھی بالائے طاق ہے۔

       ثانیاً: اس صریح خیانت کو دیکھئے کہ تقریب میں صاف صاف بشر کو ثقہ فرمایا  تھا وہ ہضم کرگئے ۔

     ثالثا:  محدث جی ! تقریب میں’’ ثقۃ یغرب ‘‘   ہے ، کسی ذی علم سے سیکھو کہ’’ فلان

یغرب ، اور’’ فلان  غریب الحدیث ‘‘ میں کتنا فرق ہے ۔

        رابعاً :اغراب کی یہ تفسیر کہ ایسی روایتیں لاتاہے کہ سب کے خلاف ، محدث جی! غریب ومنکر کا فرق کسی طالب علم سے پڑھو ۔

     لطیفہ۔ (۲)

     اقول:۔ وہاں ایک ستم خوش ادائی یہ کی ہے کہ:۔

       وہ تخمینا برابر ہونا ہی مع سایۂ اصلی کہ ہے نہ سایۂ اصلی الگ کرکے وہذالایخفی علی من لہ ادنی عقل (اور یہ ادنی سی عقل رکھنے والے پر بھی مخفی نہیں ۔م) تو در اصل سایہ ٹیلوں کا بعد نکالنے سایۂ اصلی کے تخمینا آدھی مثل ہوگا یا کچھ زیادہ اور مثل کے ختم ہونے میں اتنی دیر ہوگی کہ بخوبی فارغ ہوئے ہونگے ۔(معیار الحق)

       ملاجی ! ذراکچھ دنوں جنگل کی ہوا کھائو، ٹیلوں کی ہری ہری دوب، ٹھنڈے وقت کی سنہری دھوپ دیکھو کہ آنکھوں کے تیور ٹھکانے آئیں علماء تو فرمارہے ہیں کہ ٹیلوں کا سایہ پڑتا ہی نہیں جب تک آدھے سے زیادہ وقت ظہر نہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن